منتخب کردہ کالم

معافی… کس بات کی؟ (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

  • تین مارچ 2016 کے دن ایشیائی ریاستوں کی تاریخ کا عجب واقعہ ہوا جب حسین مبارک پٹیل بن کر آنے والا اِنڈین نیوی کا حاضر سروس کمانڈر بلوچستان داخل ہوتے وقت گرفتار ہو گیا۔ بھارت کی پرائم جاسوس ایجنسی ریسرچ اینڈ انیلسز وِنگ (RAW ( کا دہشت گرد بلوچستان، کراچی، اندرونِ سندھ اور پنجاب میں […]

  • مردان یونیورسٹی کا حادثہ (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    یہ حادثہ جدید تعلیم کے ایک ادارے میں پیش آیا،کسی مدرسے میںنہیں۔اس واقعے کے ذمہ داروں کا تعلق کسی خاص مذہبی تنظیم یا گروہ سے نہیں۔اس میں وہ بھی شامل ہیں جو بظاہر لبرل شناخت رکھتے ہیں۔اس سے آخر کیا ثابت ہو تا ہے؟ یہ سماج اپنی شناخت کھو چکا۔اس کا نظام ِ اقدار برباد […]

  • ٹیکسلا یونیورسٹی میں ایک دن (جمہور نامہ) رئوف طاہر

    پنجابی کے عظیم صوفی شاعر میاں محمد بخش نے کہا ؎ لَے او یار حوالے رب دے ‘میلے چار دناں دے اُس دِن عید مبارک ہو سی‘جس دِن فیر ملاں گے ٹیکسلا کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) میں واقعی عید کا سماں تھا۔ کبھی تعلیمی اداروں کی ”اولڈ بوائز ایسوسی ایشنز‘‘ ہوا کرتی […]

  • نئی صف بندی (ریڈ زون سے) کنورل دلشاد

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں 2015 کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کی دولت اور اثاثوں سے پر دہ اٹھا دیا ہے ، حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی آمدن کم، اخراجات زیادہ، تحریک انصاف کروڑ پتی جماعت، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین سب سے امیر جب کہ شیخ رشید […]

  • ایران‘ شام اور اسرائیل (احوال عالم) جاوید حفیظ

    2011ء سے شام‘ علاقے کے ممالک اور عالمی قوتوں کا اکھاڑہ بنا ہوا ہے۔ ترکی، امریکہ ،فرانس اور سعودی عرب بشار الاسد مخالف قوتوں کی مدد کرنے میں پیش پیش رہے۔ روس اور ایران کھل کر صدر بشار کی مدد کر رہے ہیں۔ 2014ء میں داعش کے ظہور کے بعد عالمی قوتوں کی بشار مخالف […]

  • ٹوٹے (دال دلیا) ظفر اقبال

    گدھوں کی افزائش؟ پنجاب حکومت نے گدھوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ موجودہ گدھوں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے اور 25 ہزار دیہات میں تیار گدھے تقسیم کئے جائیں گے۔ اگر حکومت کا ارادہ گدھوں کو ایکسپورٹ کرنے کا ہے تو بات دل کو لگتی بھی ہے ورنہ ملک میں […]