منتخب کردہ کالم

نَھی عَنِ الْمُنْکَر (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

  • اللہ تعالیٰ نے امتِ مسلمہ پر دعوتِ دین کوفرضِ کفایہ قرار دیتے ہوئے فرمایا: ”اور تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو (لوگوں کو )خیر کی طرف بلائیں اور نیکی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں اور وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں، (آل عمران:104)‘‘۔ پھر اِسی شعار کو بطورِ مدح بیان […]

  • ’’بغل بَچّے‘‘ بچانے کی کوشش (کالم آرائی) ابراہیم خان

    جنوبی، وسطی اور جنوب مشرقی ایشیا میں چین اور روس کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے اور کسی کو پریشان کیا ہو یا نہ کیا ہو، بھارت کو ضرور الجھن سے دوچار کردیا ہے۔ اور سچ تو یہ ہے کہ ذہن میں الجھن سے زیادہ پیٹ میں مروڑ اٹھا ہوا ہے۔ نئی دہلی کو بہت کچھ […]

  • سوشل میڈیا پر گھنا ؤ نا کاروبار (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    میرا نام صبا ہے اور میری ماں اس وقت لاہور کے فلاں ہسپتال میں زیر علاج ہے میرے ابو فوت ہو چکے ہیں اور میںگھر میںسب سے بڑی ہوں امی کو ہسپتال لاتے وقت جو کچھ گھر سے ساتھ لائی تھی وہ ادویات پر خرچ ہو چکے ہیں اور ہسپتال کا عملہ کہتا ہے کہ […]

  • عشق

    ایک سینئر سٹیزن کو زندگی سے کیا چاہیے؟: ایاز امیر

    میری عمر 67 سال ہے؛ چنانچہ میں ایک سینئر سٹیزن ہوں۔ میں زندگی سے کیا چاہتا ہوں؟ مجھے یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ میری نوجوانی کے وقت اس ملک میں بہت سی سادہ خوشیاں دستیاب تھیں لیکن بطور ایک قوم ہماری تاریخ کچھ اس نہج پر ڈھلی کہ ہم نے اُن خوشیوںکو تحلیل […]

  • قائد اعظمؒ

    قائداعظم کا پاکستان اور ہم (احوال عالم) جاوید حفیظ

    قائداعظمؒ کا پاکستان وژن کیا تھا اور کیا ہمارا آج کا پاکستان قائد کے تصور کے مطابق ہے، یہ موضوع پرانا بھی ہے اور حساس بھی لیکن ساتھ ساتھ یہ اس قدر اہم ہے کہ اسے نظرانداز کر دیا جائے تو پاکستان کا قبلہ درست نہیں ہو سکتا۔ میں اس بات کا قائل ہوں کہ […]

  • مسئلہ تکفیر اور سید قطب (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    27مارچ کو اسلام آباد میں اہل ِفکر ونظر کی ایک مجلس برپا ہوئی۔ اس میں محترم حافظ محمدسعید صاحب کے بھائی مسعود کمال الدین صاحب بطورِ خاص شریک ہوئے۔ انہوں نے جماعۃ الدعوۃ کے مؤقف اور حکمتِ عملی پر بالتفصیل کلام کیا۔ مسعود صاحب دینی علوم سے واقف ہونے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی بوسٹن […]