منتخب کردہ کالم

اگے مینڈا ڈھول لڑدا (آشوبِ آرزو) وقار خان

  • کچھ سیسہ پلائی دیواریں ایسی بھی ہوتی ہیں ،جنہیں محض ایک دھکے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ تاہم خدا کا شکر ہے کہ امت مسلمہ ایسی دیوار ہر گز نہیں ۔ یہ تو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ولولہ انگیز قیادت میں باہم یکجا اور متحد ایسی سیسہ پلائی دیوار ہے کہ جس کے پار روشنی […]

  • ٹوٹے اور اسلم عارفی کا شعر (دال دلیا) ظفر اقبال

    ندامت کی طرف؟ ایک اطلاع کے مطابق میٹرو ٹرین منصوبے کا 75فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور حکومت ابھی تک عدالت کو مطمئن نہیں کر سکی کہ اس کی لرزش سے قدیمی عمارات کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ ظاہر ہے کہ اب تک اس پر اربوں روپے خرچ ہو چکے ہیں اور اگر […]

  • اسوہِ رسولؐ میں کردار کی طاقت (فاختہ) امیر حمزہ

    اللہ کے رسول حضرت محمد کریمﷺ نے جب مکہ فتح کیا تو دس ہزار کی تعداد میں اسلامی فوج نے وہاں خیمے گاڑ کر اپنی رہائش کا انتظام کیا۔ اس فوج کے سالار اعظم، فاتحِ مکہ اور شاہِ عرب حضرت محمد کریمﷺ نے بھی اپنے لئے ایک خیمہ نصب کروا کر اس میں رہائش اختیار […]

  • پاکستان مخالف ایجنڈا (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    یہ خبر بڑی تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے امریکہ میں مقرر کئے گئے پاکستانی سفیر اور آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی اور با اعتماد ساتھی الطاف حسین کیلئے امریکی شہریت اور شکاگو امریکہ میں مستقل قیام کی راہ ہموار کرنے کیلئے مبینہ طور پر سر گرم ہیں۔ […]

  • وہ کدھر جائیں! (زبان خلق) امجد بخاری

    پارٹیاں بدلنے کیلئے تیار بیٹھے سیاسی پنچھیوں نے اپنے پروں کو پھر سے سمیٹ لیا ہے سب ہوا کا رخ دیکھنا چاہتے ہیں، عادی بھی اور باغی بھی، سب ایک منزل کے مسافر ہیں اور چاہتے ہیں کہ اُڑان اونچی بھی ہو اور حکومتی مچان پر جا بٹھائے مبادا ہوا کا غلط رُخ تھپیڑے دیتا […]

  • امتحان (ناتمام) ہارون الرشید

    جتنے آپ بزدل ہوں‘ دشمن اتنا ہی بہادر ہوتا ہے۔ جس قدر شجاعت کا آپ مظاہرہ کر سکیں‘ حریف اتنا ہی پست ہمت… جنرل قمر جاوید باجوہ کے امتحان کا وقت آ پہنچا ہے۔ وزیر اعظم کے حوالے سے یہ تاثر پہلے سے موجود اور گہرا ہے کہ قومی سلامتی کے تقاضوں کی انہیں کوئی […]