منتخب کردہ کالم

تئیس مارچ کب یومِ پاکستان قرارپایا؟ (آتش فشاں) منیر احمد منیر

  • ڈاکٹرمبارک علی نے23مارچ کے روز کامران خاں کے پروگرام میں دنیاٹی وی چینل پر کہا”یہ یادگارکے دن جوہیں وہ قوموں میں منائے جاتے ہیںکسی تاریخ کے تسلسل کے ساتھ تاکہ قوم کے اندرکوئی نیاجذبہ اور نیاولولہ پیداکیاجائے اور چونکہ پاکستان بالکل نیاملک تھا یعنی14اگست1947ء کو وجودمیںآیاتو ان کے پاس کوئی اہم دن نہیں تھے۔ لہٰذااس […]

  • گرمی اور گرما گرمی…!! (سچ یہ ہے) الیاس شاکر

    کراچی اس وقت چومکھی لڑائی لڑرہاہے،ایک طرف سڑکوں کا براحال ہے تو دوسری جانب انہی سڑکوں پرلوگ پانی کی خالی بوتلیں‘مٹکے اور دیگر سازوسامان اٹھائے احتجاجی مظاہرے بھی کررہے ہیں۔سونے پہ سہاگہ یہ کہ موسم بھی کراچی والوں کو دوپہر بارہ سے سہ پہر تین بجے تک باہر نکلنے نہیں دے رہا ۔ گرمی جیسے […]

  • حلقہ بندیاں انتخابی جنگ (ریڈ زون سے) کنور دلشا

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مردم شماری کے بعد عام انتخابات کے لئے نئی حلقہ بندیاں کرانے اورحلقہ بندی ایکٹ 74 کی شق دس اور آئین کے آرٹیکل 224 کی روح کے مطابق کرانے کا اصولی طور فیصلہ کر لیا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلیٰ حکام نے ادارہ شماریات سے رابطہ کیا ہے […]

  • میجر جنرل ضیاالحق کی عدالت! (غیر فوجی کالم) صولت مرزا

    رائج الوقت جمہوریت میں سیاست کے رنگ نرالے ہیں۔ برسرِ اقتدار ہوں تو سرکاری من و سلویٰ کا کوئی حساب کتاب نہیں اور اپوزیشن سے وابستگی بھی اب نقصان کا سودا نہیں ہے۔ وہ دن گئے جب اپوزیشن ہر وقت حکومتِ وقت کو رخصت کرنے کے لیے جدوجہد میں مصروف رہتی تھی۔ قائدِ حزبِ اختلاف […]

  • شام میں ٹرمپ کی پالیسی (بھارت سے) ڈاکٹر ویر پرتاب ویدک

    امریکی صدر کے بارے میں دواڑھائی برس پہلے میرا جو خیال تھا اب وہ درست ثابت ہو رہا ہے ۔صدر بنتے ہی ڈونلڈٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ صرف ” گریٹ امریکہ‘‘ کا خیال رکھیں گے ۔انہوں نے سابق صدور کی طرح ساری دنیا کو سدھارنے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا ۔انہوں نے امریکہ […]

  • ماں بولی دی ویل (دال دلیا) ظفر اقبال

    البیلے شاعر اکبر معصومؔ کا پنجابی شاعری(غزلوں) کا مجموعہ”پلاک‘‘ نے چھاپ دیا ہے اور اس کی قیمت350روپے رکھی ہے۔ خوبصورت ٹائٹل اے آر آزاد‘ اور لے آئوٹ انعام ندیم نے بنایا ہے جو بہت عمدہ شاعر بھی ہیں۔ اس کتاب کا مسوّدہ کچھ عرصہ پہلے مجھے موصول ہوا تو میں نے اس پر کالم لکھا […]