منتخب کردہ کالم

کڑوا سچ (فاروق ھارون)

  • 2018″ء تک بچوں کے سکولوں میں 100فیصد داخلہ کا ہدف حاصل کیا جائے گا”۔ یہ خوشخبری تمام پاکستانیوں ، بالخصوص پنجاب میں رہنے والوں ، کے لئے محترم خادمِ اعلیٰ پنجاب کی طرف سے آئی تھی۔ اس سلسلہ میں چند امور غور طلب ہیں ۔ شعبئہ تعلیم میں “الف اعلان”ایک معزّزادارہ ہے۔ان کی مہم پاکستان […]

  • اور اب کلبھوشن کا معاملہ (پنچایت) سہیل احمد قیصر

    پاکستان کو بھارت کی ہمسائیگی میں رہنا ہے اور بھارت کے لیے بھی اِس ابدی حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ ہمسائے تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔ اِس نہ بدل سکنے والی جغرافیائی حقیقت کو سمجھنے اور جاننے کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات پر ہمیشہ بری خبروں کا سایہ منڈلاتا رہتا ہے۔ بھارتی جاسوس […]

  • اندھیرے والا (ماجرا) بلال الرشید

    حیرت انگیز طور پر صرف قدیم افریقی زبان میں یہ واقعہ درج ہے ۔ کس زمانے کی یہ داستان ہے ، یہ معلوم نہیں لیکن سب سے پہلے افریقہ ہی میں انسان پیدا ہوا تھا۔ طویل زمانے تک یہیں وہ آباد رہا ؛حتیٰ کہ ایشیا ، یورپ اور دیگر برِ اعظموں کی طرف اس نے […]

  • ہتھیلی

    تاریخ کا سبق (ناتمام) ہارون الرشید

    یہ ایک کشمکش کا آغاز ہے، طویل عرصے تک جو جاری رہے گی۔ تاریخ کا سبق یہ ہے کہ اس قدر فیصلہ کن مراحل کو فقط لیڈروں پر چھوڑا نہیں جا سکتا۔ تمام انحراف بنیادی طور پر علمی ہوتے ہیں۔ تجزیہ غلط ہو جائے تو خرابی کا آغاز ہو جاتا ہے۔ افراد ہوں یا اقوام، […]

  • چکوال کے پروفیسر غنی کا پرانا خوف۔۔۔! (آخر کیوں) رئوف کلاسرا

    پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری زبانی مہابھارت کے درمیان چکوال کے اپنے بیاسی سالہ دوست اور مشہور آسٹرولوجسٹ پروفیسر غنی پھر یاد آرہے ہیں ۔ دو سال قبل انہوں نے مجھ سے زبردستی ایک کالم لکھوایا تھا۔ سابق کمشنر اسلام آباد طارق پیرزادہ اور میرے بھائی سینٹر طارق چوہدری گواہ ہیں کہ کتنی دفعہ […]

  • شام کی مایوس کن صورتِ حال اور دنیائے اسلام:‌ ایاز میر

    چند دن پہلے تک واشنگٹن کی فضائوں میں صدر ٹرمپ کے روس کے ساتھ روابط کی بازگشت ہر چیز پر حاوی دکھائی دیتی تھی کہ وہ پیوٹن کے بارے میں کیا خیال رکھتے ہیں، نیز کیا روسیوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تھی؟ یہ سوالات پوچھے جا رہے تھے۔ ان کی وجہ سے […]