منتخب کردہ کالم

جھگڑا ’’میں‘‘ کا ہے (جمال گفت) حسنین جمال

  • ہم لوگ کومل سروں میں بات چیت کرنا بھول چکے ہیں۔ جہاں دیکھیے تند و تیز باتیں، گالیاں، طعنے، طنز، یہ سب کچھ وافر نظر آتا ہے۔ خاص طور پر طنز تو ایسی چھری ہے جو تیز نہ ہو، ذبح بھی کرے گی اور تکلیف بھی زیادہ دے گی۔ جو کچھ بھی اور نہیں کر […]

  • وہی شام ِغم، وہی چشمِ نم (آشوبِ آرزو) وقار خان

    ہمیں زندگی کے پہلے کنفیوژن سے اس وقت واسطہ پڑا جب ہم اسکول جانے کی عمر کو پہنچے۔ تب ہم والدین کے پُرزور اصرار پر گائوں کے واحد سرکاری پرائمری سکول میں پہلی جماعت میں داخل ہوئے تھے۔ ہمیں خوب یاد ہے کہ بدون بجلی کے اس دور میں گورے کے چاند پر پہنچنے کا […]

  • ملزم رہے نہ مدعی (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    بی جے پی لیڈر اور سابق وزیر سبرامنیم سوامی کی اجودھیا اراضی تنازع کی جلدی سماعت سے سپریم کورٹ نے 31 مارچ 2017ء کو انکار کر دیا تھا۔ سبرامنیم سوامی کو مقدمہ کا فریق ماننے سے انکار کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ہمیں آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ اس مقدمہ میں […]

  • ہتھیلی

    پتہ ماری (ناتمام) ہارون الرشید

    پتہ ماری ہمارا شعار نہیں‘ حالانکہ پتہ ماری ہی کامیابی کی سب سے بڑی ضمانت ہوتی ہے۔ ناروے اور سویڈن کے بعد‘ اب ڈنمارک کا قصد ۔یورپ میں چار پانچ دن کے قیام میں کیا دیکھا اور محسوس کیا؟ فراز سے نشیب تک‘ ایک نظم و ضبط ہے۔ قانون کی پاسداری ہے بلکہ احترام۔ خلق […]

  • برطانوی راج کی برکتیں … (قسط اول) (یورپ کی ڈائری) نسیم احمد باجوہ

    میرے قارئین کو شاید یاد نہ ہو کہ اوپر لکھے ہوئے عنوان کے تحت میں ماضی قریب میں ایک کالم پہلے بھی لکھ چکا ہوں۔ اسی عنوان کو دوبارہ استعمال کرنے کا میرے پاس صرف ایک ہی جواز ہے اور وہ ہے مندرجہ ذیل نئی سطور کی تحریر۔ جو لوگ میرے ہم عصر ہیں اُنہیں […]

  • ڈنمارک (شہاب ثاقب) ڈاکٹر امجد ثاقب

    خوب صورت لوگوں کے ساتھ سفر اور بھی خوب صورت ہو جاتا ہے۔ انور مسعود اور امجد اسلام امجد۔ شاعر‘ دانش ور اور مہربان دوست۔ چار دنوں میں دو ملک‘ دو شہر اور کئی تقریبات۔ ڈنمارک اور سویڈن کا یہ سفر عمیر ڈار کی دعوت پہ ہوا۔ عمیر ڈار ڈنمارک میں رہتا ہے لیکن اس […]