منتخب کردہ کالم

مقروض کپتان (نمک کا آدمی) اقبال خورشید

  • بدبختی کے پیچھے غلط فیصلوں کا انبوہ ہوتا ہے۔ بدقسمتی حماقتوں کی عطا ہوتی ہے۔ المیے کا اندازہ لگائیں، ایک قومی جماعت کا ترجمان شواہد نہیں،ایک طنزیہ، تخیلاتی مضمون کی بنیاد پر سابق سپہ سالار پر دھاندلی کا الزام دھرتا ہے۔اور یہی نہیں، امریکا اور خلیجی ملک کو بھی سہولت سے رگید دیتا ہے۔ گویا […]

  • علمائے حق اور علمائے سُوء (حصہ اول) (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    علمائے حق اور علمائے سُوء کی تقسیم ازل سے چلی آرہی ہے ، ابلیس جَہل کے سبب راندۂ درگاہ نہیں ہوا بلکہ عُجب واستکبار نے اُسے ذلیل ورسوا کردیا اور اُس نے عقلِ عیّار کو دلیلِ حق کے مقابل معیار بنایا اور اللہ تعالیٰ کے حضور اُس کے حکم کو رَدّ کرنے کے لیے عقلی […]

  • آتی جاتی ’’ساس‘‘ کا عالم نہ پوچھ! (کالم آرائی) ابراہیم خان

    مرزا تنقید بیگ کے سامنے گھریلو یعنی ازدواجی زندگی کے پیچیدہ معاملات کا ذکر کرنا ایسا ہی ہے جیسے بُھوسے کو چنگاری دکھائی جائے۔ گھریلو زندگی کے مسائل کا ذکر چھڑتے ہی وہ ایسے بھڑک اٹھتے ہیں کہ سامنے سُوکھی لکڑیاں پڑی ہوں تو آن کی آن میں بھسم ہوجائیں۔ وہ آپے سے باہر ہوتے […]

  • نفس کی دنیا (ماجرا) بلال الرشید

    اپنے اندر اترنا آسان نہیں ہوتا۔ دنیا میں ہر شے کے ماہرین پائے جاتے ہیں ۔ کوئی بھی شخص ایک وقت میں زیادہ شعبوں کا ماہر نہیں بن سکتا۔ گاڑیوں کا کام کرنے والا انجن کی آواز سن کر بتا دیتاہے کہ اس میں کیا خرابی ہے ۔ وہ صاف ستھری، چمکتی ہوئی گاڑی پر […]

  • پیوٹن کا دہشت گردی کے لئے نرم گوشہ (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    سوموار کو سینٹ پیٹرس برگ کے انڈرگرائونڈ ریلوے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ۔اس پر روسی حکومت کاابتدائی رد ِعمل مبہم تھا۔ اس کے فوراً بعد اگرچہ پراسکیوٹر جنرل (یہ عہدہ وزیر ِاعظم کے پاس ہے) دمتری میدویدوف اس بات کی تصدیق کرتے دکھائی دیئے […]

  • پاکستان کی خودساختہ مسائل پید اکرنے کی صلاحیت: ایاز میر

    ملک کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہے ؟ خارجہ پالیسی کون چلارہا ہے ؟کیا جنرل باجوہ یا ہمارے پاناما زدہ وزیر ِاعظم؟ اس سوال کا جو بھی جواب ہو، ایک بات یقینی ہے ‘ پاکستان اپنے علاقائی تعلقات بگاڑ رہا ہے ۔ کیا برطانیہ نے ہمیں بتانا ہے کہ ہم افغانستان کے ساتھ […]