منتخب کردہ کالم

سیاسی جماعتوں کا تاریخی شعور (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

  • معاصر اہلِ سیاست میں، میرا احساس ہے کہ صرف دو جماعتیں ایسی ہیں جن کی قیادت تاریخی اور تہذیبی شعور رکھتی ہے: اے این پی اور جمعیت علمائے اسلام۔ اے این پی ایک قوم پرست جماعت ہے۔ یہ باچا خان کی خدائی خدمت گارتحریک کی توسیع ہے۔ ان کی قیادت سے جب بھی ملاقات ہوئی، […]

  • یہ کسی حکیم نے بتایا ہے؟ (واشنگٹن ڈائری) اکمل علیمی

    ان پانچ برسوں میں بعض فوڈ سٹور بند ہو گئے‘ کچھ نئے کھلے اور زیادہ تر نے اپنا قبلہ درست کیا۔ مقصدصحت کے اصولوں یا رجحانات کی پیروی کرنا تھا۔ اصول صحت کے اہلکار وضع کرتے ہیں اور رجحانات عام لوگ‘ بلا شبہ ان کو خوراک کے ماہرین یا ڈاکٹروں کی تائید و حمایت حا […]

  • موہن بھاگوت کا صدر ہونا (بھارت سے) ڈاکٹر ویر پرتاب ویدک

    راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کا نام عہدہ صدر کے لیے اچھلا ہے ۔شو سینا کے ایک ترجمان نے انہیں صدر بنانے کی پیشکش کی ہے ۔شو سیناکی اس پیشکش نے نریندر مودی کو کنفیوز کر دیا ہو گا‘ کیونکہ اتر پردیش میں بمپر جیت پانے کے باوجود بھاجپا کو صدارتی چنائو […]

  • ’’فلائنگ برڈ آف ایشیاء‘‘ (ترازو) محمد بلال غوری

    وہ قومیں زندہ نہیں رہتیں جو اپنے ہیروز کی قدر نہیں کرتیں۔ (سابق امریکی صدر،ابراہم لنکن) آپ مجھے کسی بھی ہیرو سے ملوائیں اور اس کی دکھ بھری داستان مجھ سے وصول پائیں۔(ناول نگار ،ایف سکاٹ فٹز گیرالڈ) چکوال پاکستان کا واحد ضلع ہے جس نے افواج پاکستان کو سب سے زیادہ جرنیل اور سپاہی […]

  • سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان از سید انیس شاہ جیلانی (دال دلیا) ظفر اقبال

    تمام تیاریاں مکمل تھیں۔ ہندوستان کے تمام احباب کو کہہ چکا تھا کہ پہلے کراچی سے کلکتے جائوں گا پھر دوسرے مقامات پر حاضری دوں گا۔ ترکِ وطن کیے ہوئے پینتیس سال ہو گئے ہیں۔ ان پینتیس سال میں صرف ایک بار 1961ء میں سفرِ ہند کا اتفاق ہوا تھا‘ اس بار دل میں کیا […]

  • پاکستان کے بین الاقوامی معاہدات (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    اسلام نہ صرف ایفائے عہد کی تعلیم دیتابلکہتاکید فرماتا ہے، ارشادِ باری تعالیٰ ہے(1): ”اور وعدے کی پاسداری کرو ،بے شک وعدے کے بارے میں باز پرس ہوگی ،(بنی اسرائیل:)‘‘،(2)سورۂ بقرہ ، آیت: 177میں نیکی کی جامع خصوصیات بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”اور جب وہ عہد کرلیں ،تو اپنے وعدوں کی پاسداری کرتے ہیں ‘‘۔(3)اسی […]