منتخب کردہ کالم

پی پی پی، پنجاب اور الیکشن؟ (نئی دنیا) آغا مسعود حسین

  • مستند ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی پی پی پارلیمنٹرین کے صدر جناب آصف علی زرداری نے اپنے مخلص دوستوں سے مشورہ کرنے کے بعد یہ ”خفیہ اعلان‘‘ کیا ہے کہ پی پی پی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کو چیلنج نہیںکریگی، بلکہ مسلم لیگ (ن) کے خلاف اخباری بیانات کے […]

  • اندر اور باہر کی دنیا (ماجرا) بلال الرشید

    بنیادی انسانی رجحانات، روّیے ، خواہشات اور ردّ عمل ہمیشہ ایک جیسے ہوتے ہیں۔ انسانی ذہن میں تجسس کا جو مادہ خدا نے رکھا ہے ، اس کے نتیجے میں وہ دنیا جہان کی ہر چیز پر تحقیق کرتا رہتاہے ۔اسلامی حکمرانی کے عروج کی صدیاں گزرجانے کے بعد مسلمانوں کی اکثریت بنیادی ضروریات تک […]

  • کوئی نئی بات نہیں (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    ریاست جموں کشمیر کے عوام نے نصف صدی سے زیادہ عرصے تک اپنی آزادی کے لئے جو لامحدود خون بہایا اور قربانیاں دی ہیں،بھارت کی سیاسی قیادت اپناایک ہی موقف دہراتی آ رہی ہے۔ بھارت کی کشمیر پالیسی کو بارہا دہرانے کے بعد نئی امریکی انتظامیہ جو موقف پیش کر رہی ہے درحقیقت یہ وہی […]

  • محقق کی لاعلمی (آتش فشاں) منیر احمد منیر

    23مارچ کودنیاٹی وی چینل پراپنے ”محققانہ‘‘تبصرے میںپھریکم اپریل کو روزنامہ دنیا لاہورمیںایک مراسلے کے ذریعے ڈاکٹرمبارک علی نے1940ء کی قراردادِلاہورکے متعلق فرمایا:”انڈیاکے وائسرائے لارڈ لنلتھگونے یہ قراردادچودھری محمدظفراللہ سے لکھوائی، جنہوں نے اپنانام ظاہرنہ کرنے کی درخواست کی۔ بعدمیںیہ مسودہ قائداعظم محمد علی جناح اور برطانوی حکومت کی توثیق کے بعد23مارچ1940ء کو مسلم لیگ کے […]

  • بیمار کون؟ (آخر کیوں)‌ رئوف کلاسرا

    ایک عجیب سی کشمکش جاری ہے جس کا کوئی انجام عوام کے حق میں نہیں جارہا ۔ ایک ٹی وی چینل پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے ایک عہدے دار کی گفتگو سن رہا تھا جس میں وہ میڈیا کو لتاڑ رہے تھے کہ وہ کون ہوتے ہیں انہیں بتانے والے کہ سندھ میں […]

  • اہلیت بذریعہ نااہلی

    شہرِاقتدار کے لطیفے (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    پارلیمانی لطیفے کے نام سے چھپنے والے وکالت نامہ نے فرمائشوں کے ڈھیر لگا دیے۔شکریے کے ساتھ ساتھ چند مہربانوںکی فرمائش پر شہرِاقتدار کے لطیفے جمع کیے۔جن میں 10 نمبری سرکاری لطیفے یوں ہیں۔ لوہے کالطیفہ”آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا‘‘ ای ۔سی۔ایل لطیفہ’ـ’اجازت نہیں دی جائے گی‘‘ قومی لطیفہ”ہم زندہ قوم ہیں‘‘ غیر قانونی […]