منتخب کردہ کالم

کراچی میں دو روز (جمہور نامہ) رئوف طاہر

  • ابن الحسن (مرحوم) کہا کرتے تھے‘ ساری عمر انگریزی میں لکھا‘ سندھ کلب کے باہر کوئی جانتا تک نہیں تھا۔ اردو اخبار میں لکھنا شروع کیا تو یہ دور دور تک جان پہچان کا ذریعہ بن گیا۔ اب ڈبل روٹی لینے جائیں تو بیکری والا بھی ہمارے کالم پر تبصرہ شروع کر دیتا ہے۔ آخری […]

  • خوابوں کے عذاب (آشوبِ آرزو) وقار خان

    قبلہ طوطے شاہ آپ کے مسائل کا حل بیان کرنے کے علاوہ خوابوں کی تعبیریں کھوجنے پر بھی عاجزانہ سی قدرت رکھتے ہیں ، جنہیں وہ خوابوں کے عذاب سے تعبیر کرتے ہیں ۔ چونکہ ہم بنیادی طور پر خواب دیکھنے اور ان کی تعبیریں ڈھونڈنے والی قوم ہیں یا یوں کہیے کہ خوابوں کی […]

  • بھٹو کا جیالا (زبان خلق) امجد بخاری

    وہ روہانسی آواز میں بولا! صاحب لیڈر نظریات بدلتے ہیں‘ پارٹیاں بدلتے ہیں‘ کارکن تو اپنی قیادت اور نظریات سے جڑے رہتے ہیں اور نسل در نسل جڑے رہتے ہیں‘ میں نے اپنی زندگی پیپلز پارٹی کیلئے وقف کر دی ،دن دیکھا نہ رات، جنونی بن کر پارٹی کیلئے کام کیا، ہمیں جیالا کہلانے پر […]

  • ٹوٹے (دال دلیا) ظفر اقبال

    عین ناک کے نیچے آپ ہی کے اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق سپیشل آڈٹ رپورٹ میں لیپ ٹاپ سکیم کے ذریعے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے اور جس میں 9 افسروں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے جبکہ اسی رپورٹ کے مصداق 2161 طلبا کو دو دو […]

  • پرندہ دل انسان (فاختہ) امیر حمزہ

    اللہ کے رسول حضرت محمد کریمﷺ کا فرمان ہے ”جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل پرندوں کے دلوں جیسے ہیں‘‘ (مسلم:7341) پرندوں کی بے شمار اقسام ہیں مگر دو قسمیں ایسی ہیں جو دنیا کے ہر خطے میں پائی جاتی ہیں۔ یہ فاختہ اور چڑیا ہیں۔ پھر فاختہ کی بھی متعدد […]

  • تعلیمی پالیسیاں اور حکومتیں: فاروق ہارون

    دورِ حاضر کے اُن ممالک میں جہاں روشن خیال حکومتیں پائی جاتی ہیں، اکثر شعبوں میں عام طور پرگنتی کی تین چار بنیادی ذمّہ داریوں پراوّلین توجّہ دی جاتی ہے۔ ان میں سے سب سے پہلی ذمّہ داری ایسی پالیسیاں بنانا ہے جو عوام کے بہترین مفاد میں ضروری سمجھتی جاتی ہوں۔نیز ذمّہ داری صرف […]