منتخب کردہ کالم

سروس روشنی ، پیغام اندھیرا (آشوب آرزو) وقار خان

  • میڈیا کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ بجلی کے حالیہ بحران کے حوالے سے تواتر سے خبریں آ رہی ہیں کہ ملک بھر میں شہروں میں 8 اور دیہات میں 12 گھنٹے تک کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دیہات میں […]

  • جب بھٹو زندہ ہو گیا (مکتب) حبیب اکرم

    ”رفیع یہ کیا ڈرامہ کھیلا جا رہا ہے؟‘‘ میں نے جواب دیا، ”جناب آخری حکم مل گیا ہے، آج آپ کو پھانسی دی جا رہی ہے‘‘۔ مسٹر بھٹو میں پہلی مرتبہ میں نے وحشت کے آثار دیکھے۔ انہوں نے اونچی آواز میں اپنے ہاتھ کو ہلاتے ہوئے کہا، بس ختم؟ بس ختم۔ میں جواب دیا، […]

  • کراچی سے ادبی سیلاب (دال دلیا) ظفر اقبال

    ایک طویل اور پراسرار خاموشی کے بعد ممتاز ادبی جریدے کولاژکے اکٹھے دو شمار شائع ہوئے ہیں۔ دونوں کی ضخامت کوئی اڑھائی اڑھائی سو صفحات پر مشتمل ہے اور ہر شمارے کی قیمت 500 روپے ہے‘ ایڈیٹر اقبال نظر ہیں اور سب سے خوش آئند بات یہ ہے کہ ایک پرچے میں آرٹ پیپر پر […]

  • توہم پرستی (دین سے دنیا تک) علامہ ابتسام الٰہی ظہیر

    سورہ ذاریات کی آیت نمبر 56 کے مطابق اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں اور جنات کو فقط اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا۔ لیکن ہر دور میں انسانوں کا یہ المیہ رہا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو چھوڑ کر ایسی جاندار اور بے جان اشیاء کو پوجنا شروع کر دیتے ہیں […]

  • اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے: بیرسٹر عامر حسن

    قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کو آج 38 سال بیت چکے۔ ان گزرے دنوں کا ایک ایک لمحہ عوام الناس کی اذیت اور کرب کا گواہ ہے۔ 3 اور 4 اپریل 1979 کی درمیانی شب پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم کو تختہ دار پر چڑھایا گیا۔ یوں بھٹو کا نام تاریخ […]

  • امتحان نہیں مقابلہ (من کہی) ڈاکٹر منور صابر

    2018 کا CSS کا امتحان اُردو کی بجائے انگلش ہی میں ہوگا۔ اس سلسلے میں ایک کشمکش عدالتی فیصلے کے بعد جاری تھی جس کو عدالت کے اَپر بنچ نے منسوخ کر کے انگلش میں امتحان کے انعقاد کے تسلسل کو جاری رکھنے کا حکم صادر کیا ہے۔ 2016ء کے CSS کے امتحان میں ۹۰ […]