منتخب کردہ کالم

سیاسی بازی گری؟ (سویرے سویرے) نذیر ناجی

  • اتر پردیش کے چونکا دینے والے انتخابی نتائج پر غور و فکر کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سیاست کے استاد سمجھے جانے والے سیاسی پنڈتوں کے اندازے‘ اس طرح غلط ثابت ہوئے کہ انہوں نے سوچا بھی نہیں ہو گا کہ انتخابی نتائج کے جو اعدادا و شمار انہوں نے جمع کئے تھے‘اُن میں اتنی […]

  • حالیہ فیصلے اور محفوظ پاکستان (ریڈ زون سے) کنور دلشاد

    ملک میں عام انتخابات کے لئے غیر اعلانیہ انتخابی مہم ابھی سے شروع ہو چکی ہے۔ سیاسی جماعتوں او ر ان کے رہنما ؤںنے ان صوبوں کا رخ کر لیا ہے جہاں وہ کامیابی کے لئے زیادہ محنت اور جوڑ توڑ کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں، بڑی پارلیمانی پارٹیوں کے جوش و خروش سے […]

  • ایک درخت اور کئی گلہریاں (یورپ کی ڈائری) نسیم احمد باجوہ

    شاعرمشرق کے کلام کے پہلے مجموعہ کا نام ہے بانگ دِرا۔ اس کی پہلی نظم کا موضوع ہے۔ کوہ ہمالیہ (جسے اقبال نے ہمالہ لکھا)۔ دُوسری کا ایک پھول (جو رنگین بھی تھے)۔ تیسری نظم کا موضوع بچپن (لگتا ہے کہ اقبال کے ذہن میں ہمارے جیسے عام لوگوں کا نہیں بلکہ اپنا بچپن تھا۔ […]

  • بھٹو کیا تھا؟ کیا بنا دیا گیا؟ (جدوجہد)‌ڈاکٹر لال خان

    آج ذوالفقار علی بھٹو کی39 ویں برسی ماضی کے جذبوں اور امیدوں سے خالی خالی لگتی ہے۔ بلاول ہائوس میں بھاری قلعہ نما دیواروں کے اندر گرج چمک کے ساتھ کیمروں کے سامنے بڑے بڑے بول بولے جا رہے ہیں۔ اس مرتبہ ٹرینوں، بسوں کی بکنگ نہیں کروائی گئی، البتہ پی آئی اے نے اضافی […]

  • چار اپریل۔بھٹو شہید کے افکار و نظریات کا یومِ تجدید: بشیر ریاض

    4 اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے 1979ء میں ہونے والے عدالتی قتل کی38ویں برسی ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ وہ تاریخ ہے جب پاکستان اپنی تاریخ کی نچلی ترین سطح پر تھا۔ ایک چالاک آمر نے عدلیہ کو پاکستان کے سب سے زیادہ مقبول وزیراعظم […]

  • عمران خان کو مبارکباد (ترازو) محمد بلال غوری

    اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں ایسے سیاستدانوں کی بہتات ہے جنہیں اپنے تجربے کی بنیاد پر ایمان کی حد تک یقین ہے کہ تمام لوگوں کو ہمیشہ کے لیے بے وقوف بنایا جا سکتا ہے۔(امریکی دانشور ، فرینکلن پی ایڈمز ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عساکر پاکستان کے سربراہ […]