منتخب کردہ کالم

عمران باجوہ ملاقات کا ایجنڈا (ناتمام) ہارون الرشید

  • ایران کا کہنا اب یہ ہے کہ وہ بھی 39 ملکی اسلامی فوج کا حصّہ بن سکتا ہے۔ اب اس موضوع پر یکسر نئے تناظر میں غوروفکر کی ضرورت ہے۔ کیا یہ عالم اسلام کی نمائندہ فوج بن سکتی ہے؟ جنرل جاوید قمر باجوہ اور عمران خان کی ملاقات پہ لکھا۔ ایک موضوع کی طرف […]

  • متفرقات (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    لندن سے جناب میاں محمد شریف صاحب نے ہمارے 25مارچ کے کالم بعنوان”آں اَمَنُّ النَّاس برمولائے ما‘‘کی تحسین فرمائی ہے اور 27مارچ کے کالم کے بارے میں لکھا :”آج کے دنیا اخبار میں آپ کا کالم ”اُن کا میڈیا اور ہمارا میڈیا‘‘ پڑھ کر حیرت ہوئی کہ ہم کیا ہیں ،کیسی قوم ہیں ؟۔میں چاہتا […]

  • خوف کی کنجی (ذوق پرواز) ظفر محمود

    بیشتر لوگوں کو 3 مارچ 2009ء کی وہ بدقسمت صبح آج بھی یاد ہو گی۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا قافلہ لبرٹی چوک پہنچا تو اچانک درجن بھر حملہ آور نمودار ہوئے۔ عوام نے ٹیلی ویژن اسکرین پر غارت گری کے روح فرسا مناظر براہ راست دیکھے۔ گولیاں برسنا بند ہوئیں تو پولیس کے […]

  • 4 اپریل 1979ء کی یادیں (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    4 اپریل کی تاریخ، ایک دن کی مسافت پر ہے۔ 1979ء میں اسی دن ایک منتخب وزیر اعظم کو، ایک عدالتی حکم کے نتیجے میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اس واقعے نے ہماری قومی نفسیات، سیاست اور سماجی ساخت پر غیر معمولی اثرات مرتب کیے۔ آج ملک کو […]

  • ایمرجنسی نیک (نوخیزیاں) گل نوخیز اختر

    کچھ پہلے تک اُنہیں اونچی آواز میں میوزک لگا کر کام کرنے کی عادت تھی۔ زیادہ تر ہندوستانی فلموں کے گانے پسند کرتے تھے۔ آپ ایک حجام تھے اور گاہک کی شیو کرتے وقت طبلے کے ‘ٹھیکوں‘ کے حساب سے سٹروک لگایا کرتے تھے۔ دکان میں ایک 14 انچ کا ٹی وی بھی لگا رکھا […]

  • کاک ٹیل (دال دلیا)‌ظفر اقبال

    میں نے پانچویں جماعت سٹیٹ ہائی سکول بہاولنگر سے پاس کی جو اب ڈگری کالج ہے۔ وہاں سے اوکاڑہ آ کر میں آریہ ہائی سکول میں داخل ہو گیا جہاں آٹھویں تک میں نے تعلیم حاصل کی جس کے بعد ایم بی ہائی سکول اوکاڑہ میں شفٹ ہو گیا جہاں سے میٹرک کیا۔ آریہ سکول […]