منتخب کردہ کالم

’’ سکھوں کیلئے پھلکیاں سٹیٹ ‘‘ (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

  • 16 ویں صدی میں مغل شہنشاہ اکبرنے گرو ر ام داس کو اپنے درباربلا کر ان سے سکھ مذہب بارے بات چیت کی تو شہنشاہ اکبر یہ جان کر بہت متا ثر ہو ا کہ سکھ بھی مسلمانوں کی طرح توحید کا نعرہ لگاتے ہوئے صرف ایک خدا کو مانتے ہیں‘ کسی بھی بت کی […]

  • بھارتی سیاست میں انتہاپسندی کے کامیاب تجربات: سہیل احمد قیصر

    انتہاپسندی کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرنے کی روش قدیم ترین تاریخ رکھتی ہے کہ انتہاپسندی کی سیڑھی اقتدار کی منزل تک پہنچنے اور پھر اِسے مضبوط بنانے کا برا راستہ تو ضرور ہے لیکن یہ بڑی حد تک کامیابی کی ضمانت بھی فراہم کرتا ہے۔اِس وقت بھارتی سیاست میں اِس کے کامیاب تجربات کیے […]

  • صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں (قسط اول) (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    ”بالآخر اس کھیل کا انجام ہونے کو ہے جو آج سے چھ سال پہلے شروع ہوا تھا۔ یہ دو ہزار گیارہ کے اوائل کا قصہ ہے۔ پنجاب میں شہباز شریف کی حکومت تھی اور نواز شریف ڈیل کے تحت انتخاب لڑنے کے اہل نہیں تھے لہٰذا قومی اسمبلی سے باہر تھے۔ مقتدر حلقوں کے ساتھ […]

  • رزق اور عزت (ناتمام) ہارون الرشید

    پھر کتاب یاد آتی ہے‘ اے میرے بندو‘ تم پر افسوس۔ پھر کتاب یاد آتی ہے: آخرت ہی افضل و اعلیٰ ہے مگر تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو‘ پھر سیدنا علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ یاد آتے ہیں: سوّرکی ہڈی کی مانند دنیا کوڑھیوں کے ہاتھ میں ہے۔ پنجابی کا […]

  • امریکہ میں رہو‘ اردو سیکھو (واشنگٹن ڈائری) اکمل علیمی

    حارث ‘ کراچی کے سعید اور صوفیہ پٹیل کا بیٹا ہے۔ واشنگٹن کے علاقے میں زیر تعلیم ہے اور دسویں جماعت میں پڑھتا ہے۔ اس کے گجراتی بولنے والے والدین نے بس ایک ہی پابندی لگائی تھی: امریکہ میں رہ کر اردو بولنا‘ گھر کے اندر اور گھر سے باہر۔ وہ مادری زبان بھول گیا […]

  • مولانا فضل الرحمٰن اور جمعیت علمائے ہند (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    جمعیت علمائے اسلام کی تنگ دامنی، کیا مولانا فضل الرحمٰن کی بے کنار سیاسی تمنائوں کے سامنے، بالآخر اعترافِ عجز پر مجبور ہو جائے گی؟ قمری تقویم کے مطابق جمعیت علمائے ہند کے قیام کو سو برس ہو گئے ہیں۔ یہ متحدہ ہندوستان میں ابھرنے والی ایک عظیم الشان تحریک تھی جس نے ملتِ اسلامیہ […]