منتخب کردہ کالم

تاریخی موقع… تمام نگاہیں منتظر ہیں!: ایاز میر

  • پاکستان کا اہم ترین مسئلہ، ام المسائل، بدعنوان اور نااہل قیادت ہے۔ دیگر ممالک میں بھی بدعنوانی ہے۔ اپنے چینی دوستوں کی طرف دیکھ لیں، اقتدار میں آنے کے بعد سے صدر شی جن پنگ بدعنوان پارٹی افسران کے خلاف مسلسل مہم چلائے ہوئے ہیں، لیکن ہم چینیوں پر نااہلی کا الزام نہیں لگا سکتے۔ […]

  • پکڑ لو مجھے، اُلٹا لٹکا دو (ترازو) محمد بلال غوری

    جج، قانون کے اس طالب علم کو کہتے ہیں جو اپنے امتحانی پرچے کے نمبر بھی خود ہی لگاتا ہے۔ (امریکی مصنف، ایچ ایل میکن) قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں چھوٹے موٹے کیڑے مکوڑے تو پھنس جاتے ہیں مگر بڑے جاندار باآسانی اسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ (ارسطو سے منسوب ایک […]

  • ’’بچے کا فیل ہونا بڑے دُکھ کی بات ہے‘‘ (نوخیزیاں) گل نوخیز اختر

    ہمارے اردگرد سکولوں کا جال بچھا ہوا ہے، ہر طرف پرائیویٹ سکول ہیں، چھٹی کے وقت سارے شہر کی ٹریفک جام ہو جاتی ہے۔ بڑے شہروں کے علاوہ چھوٹے شہروں میں بھی جا بجا پرائیویٹ سکول کھلے ہوئے ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہم لوگ تعلیم کے معاملے میں کتنے حساس […]

  • ہمارے پیشے (دال دلیا) ظفر اقبال

    شاعر:ہر شاعر اپنے آپ کو ملک الشعراء سمجھتا ہے۔ اگر وہ ایسا نہ سمجھے تو اس کی اپنی نظر میں اس کا شاعر ہونا مشکوک ہو جاتا ہے۔ نیز وہ کسی دوسرے کو شاعر نہیں سمجھتا۔ ایک دوسرے کے شعر یا مصرعے چرا لینا بھائی چارے ہی کی ایک قسم ہے۔ فارسی شاعر انوریؔ نے […]

  • ثَانِیَ اثْنَیْن (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کی ذات کے ساتھ جوڑ کر ”اِثْنَیْن‘‘سے تعبیر فرمایااور سورۂ توبہ آیت:۴۰ میں غارِ ثور کے منظر کو اِن کلماتِ طیبات میں بیان فرمایا :”دو میں سے دوسرا جب کہ وہ دونوں غار میں تھے ،جب وہ اپنے صاحب […]

  • … ایسا کب تک چلے گا! (کالم آرائی) ابراہیم خان

    یہ جو چند سانسیں ملی ہیں اِنہیں ڈھنگ سے گزارنا تو بہت دور کا معاملہ ہے، اب تو لوگوں کو روئے زمین پر ملنے والی چند سانسوں کی مہلت کو ڈھنگ سے برباد کرنے کا ہنر بھی نہیں آتا! یہ تو فیضؔ تھے جو تحریک دیتے تھے کہ ع جس دھج سے کوئی مقتل کو […]