منتخب کردہ کالم

کرپشن‘ کرپشن اور کرپشن ؟ (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

  • اچانک دھماکہ ہوا اور دکان کی بجلی بند ہو گئی۔ معلوم ہوا کہ ابھی ابھی لگایا گیا میٹر جل چکاہے۔ دکاندار سر پکڑ کر بیٹھ گیا کہ پہلے ہی نہ جانے کتنے ” چکروں‘‘ کے بعد میٹر لگوایا تھا ۔ اسی وقت لیسکو کے دفتر پہچا تو اس کی شکایت سننے کے بعد کہا گیاآپ […]

  • مسجد النوری (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    عراق کے دوسرے بڑے شہر میں حکومتی دستے آہستہ آہستہ شہر کا کنٹرول سنبھال رہے ہیں اور باقی تاریخی مقامات کے علاوہ وہ مسجد النوری کی جانب بھی پیش قدمی کر رہے ہیں۔ایک جانب جھُکے ہوئے مینار والی یہ مسجد ،موصل کے قدیمی علاقے کے مشہور ترین تاریخی مقامات میں سے ایک ہے۔ اس کے […]

  • لنکا میں سبھی باون گز کے (ناتمام) ہارون الرشید

    عزت کے ایک احمقانہ تصوّر کے ساتھ ‘ایک دوسرے کے ساتھ ہم دست و گریباں کیوں رہتے ہیں؟ عزّت نہیں‘ یہ وحشت ‘ ہیجان اور خود پسندی ہے۔ عزّت صبر کے ساتھ ہوتی ہے‘ وقار کے ہمراہ! عمران خان‘ اگر اپنے رفیق علیم خان کو وضاحت کا موقع دیتے؟ سوال کرنے والے سے اگر یہ […]

  • سوال پاناما جواب چنا (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    محاورے وعدے نہیں ہوتے جن کی ہمیشہ پاسداری کی جائے۔ بلکہ محاورے انتخابی وعدے ہوتے ہیں جن کا مطلب موسم کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ جس زمانے میں پنجاب گندم اور سبزیوں میں خود کفیل تھا اُس زمانے کا محاورہ تھا ”سوال گندم جواب چنا‘‘ آج کل مرغی پاکستان سے باہر اُڑ گئی ہے ۔ […]

  • عدالت اس طرح بھی لگتی ہے! (آخر کیوں) رئوف کلاسرا

    ٹرائل کا فیصلہ ہوچکا تھا ۔ تیمور کی نسل کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو یہ سمجھانے میں مترجم کو کئی گھنٹے لگ گئے ‘ اب ان پر فرنگی سرکار مقدمہ درج کر کے ان کا ٹرائل کرے گی۔ ہندوستان کا بادشاہ اور ٹرائل ؟ کس گستاخ کو یہ جرأت ہوئی تھی لیکن گستاخی […]

  • 23 مارچ1940سے 23مارچ 2017 تک (غیر فوجی کالم) صولت مرزا

    گزرے ہفتے اخبارات ، برقی اور سوشل میڈیا نے یوم ِ پاکستان کے موقع پر منعقدہ عسکری پریڈ کو خصوصی اہمیت دی۔ پُرکشش انداز میں پریڈ کرتے ہوئے پاک افواج کے چاق و چوبند افسر اور جوان ، مشینی کالم ، میزائل بردار دستے ، نیلگوں فضا میں لڑاکا طیاروں کی گھن گرج ، سول […]