منتخب کردہ کالم

نیا سیاسی منظرنامہ (ریڈ زون سے) کنور دلشاد

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ کچھ بھی ہو، پاکستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو کر رہے گا اور اب موجودہ کرپٹ سیاسی نظام برقرار نہیں رہے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف پاناما کیس کے فیصلے اور ڈان لیکس انکوائری رپورٹ میں شاید براہ راست زد میں نہ آئیں لیکن […]

  • میں نے رستے میں مگر عمر فنا کردی (آشوب آرزو) وقار خان

    گزشتہ کالم میں اس داغدار تاریخ کا اجمالی سا جائزہ لیا گیا جو قائداعظم کے پاکستا ن کو رواداری کے نخلستان سے شدت پسندی کے خارستان میں بدلنے کا سبب بنی ۔ غیر نمائندہ گروہوں نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا لیا جو کسی کو علم و عمل تو کیا ، سوچ تک کی آزادی […]

  • سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان از سید انیس شاہ جیلانی (دال دلیا) ظفر اقبال

    سنو بیٹے ابلو تیسرے دن کی کہانی ہی سمجھو؛ البتہ کچھ گڑ بڑ گڈ مڈ سڑ بڑ چلے گی۔ اب فلم بندی تو میں کر کے نہیں لایا۔ ٹیپ بھی نہیں ہے۔ جھلکیاں چلیں گی۔ کٹی پھٹی نہیں۔ اچھا خیر سنو بیچ میں مت بولو۔ بھولا میں کچھ بھی نہیں وہاں بھولنے والی کوئی بات […]

  • اُلٹے بانس بریلی کو (فاختہ) امیر حمزہ

    ہندوستان کا صوبہ اترپردیش جسے اختصار کے ساتھ ”یوپی‘‘ کہا جاتا ہے۔ بریلی شہر اسی یوپی کا ایک اہم ترین شہر ہے۔ مسلمانوں کے لئے یہ اس لئے بھی اہم ترین ہے کہ سید احمد شہید بریلی ہی کے رہنے والے تھے جو بریلی سے چلے اور بالاکوٹ میں ایک معرکے میں شہید ہوئے۔ ان […]

  • پیپلز پارٹی کا پنجاب میں احیائے نو ؟ (گنج فکر) آصف بٹ

    جناب آصف زرداری پنجاب میں پارٹی کا مورال بلند کرنے کی غرض سے آج کل بلاول ہائوس لاہور میں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں۔ لاہور اور پنجاب کو ملکی سیاست میں نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ لاہور سے کسی پارٹی کے حق میں اُٹھنے والی لہروں اور موجوں سے پورے ملک کی رائے عامہ پر اثرات مرتب […]

  • اترپردیش کا قصاب! (حرف ناز) نازیہ مصطفیٰ

    بھارت گزشتہ ستر برسوں سے سیکولر ملک ہونے کا ڈھنڈورا پیٹتا چلا آرہا ہے، لیکن گزشتہ ستر برسوں میں کسی ایک لمحہ بھی بھارت پر سیکولرملک ہونے کا شائبہ تک نہیں ہوا۔یہ شائبہ ہو بھی بھلا کیسے ہو کہ جس ملک کا نام ہی ”بھارت‘‘ ہے تو وہ سیکولر ہوبھی کیسے سکتا ہے؟ ہندوتوا کا […]