منتخب کردہ کالم

افسانہ ،حقیقت اور چند نثری نظمیں (سویرے سویرے) نذیر ناجی

  • زینت شہزادی (حسنہ علی) 19 اگست 2015 کولاہور کی ایک مصروف سڑک سے ایک نوجوان صحافی اٹھا لی جاتی ہے اور سب کو ایسے چپ لگ جاتی ہے گویا سانپ سونگھ گیا ہو۔ عدم دلچسپی کا یہ عالم کہ جیسے کوئی جیتا جاگتا انسان نہیں بلکہ بلی کا بچہ غائب ہوا ہو۔ اکا دکّا آوازوں […]

  • اکتاہٹ (ناتمام) ہارون الرشید

    قرآئن یہی کہتے ہیں شریف اور زرداری خاندان‘ تحلیل ہونے والے ہیں۔ ؎ مری صراحی سے قطرہ قطرہ نئے حوادث ٹپک رہے ہیں میں اپنی تسبیح روز و شب کا شمار کرتا ہوں دانہ دانہ تاثر یہ ہے کہ شریف اور زرداری خاندان کی سیاسی وراثت باقی رہے گی۔ ان کی اگلی نسلیں اس سرزمین […]

  • ’’ایئر مارشل ‘‘ یاد آئے (جمہور نامہ) رئوف طاہر

    اہلِ سیاست (اور اربابِ صحافت بھی) بھول گئے لیکن پاک فضائیہ نے اپنے ہیرو کو‘ اپنے معمارِ اول کو یاد رکھا۔ اخبارات کے اندرونی صفحات پر سنگل کالم خبر چھپی‘ پاک فضائیہ کی رسالپور اکیڈمی کو ایئر مارشل (ر) اصغر خاں کا نام دیدیا گیا۔ تو کیوں نہ آج ہم اپنے اس ہیرو کو یاد […]

  • جمعیت علمائے ہند کا جشن اور مولانا فضل الرحمن (آتش فشاں) منیر احمد منیر

    2016ء میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی طرف سے اعلان ہوا کہ سال 2017ء میں جمعیت علمائے اسلام کی صد سالہ تقریبات منائی جائیں گی۔ تازہ ترین خبر کے مطابق ان تقریبات کے سلسلے میں 7، 8، 9 اپریل 2017ء کو صد سالہ عالمی اجتماع ہو گا۔ سوال یہ […]

  • ایودھیا :بات چیت سے حل ہو (بھارت سے) ڈاکٹر ویر پرتاب ویدک

    سپریم کورٹ نے ایودھیا کے مندر مسجد تنازع کو آپسی بات چیت اور سبھی کی رائے سے حل کرنے کی صلاح دی ہے ۔چیف جسٹس جے ایس کھیہر نے کہا ہے کہ دونوں طرف کی پارٹیاں راضی ہوں تو وہ خود مفاہمت کا کردار کرنے کو تیار ہیں ۔یہ فیصلہ لگ بھگ چھ برس تک […]

  • اجازتِ جرم؟ (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

    سندھ میں نوازلیگ نے بھرپورانتخابی مہم کا آغاز کر رکھا ہے۔ حیدرآبادمیں وزیر اعظم کے دورے،”ورکرز کنونشن‘‘اوردوسری تقاریب اورپھریہاں بھی میٹرو بس سے یونیورسٹی اورموٹروے کے منصوبوں کااعلان کیاگیا۔اس نادرشاہی ترقی کے اعلانات پرعملی جامہ کس حد تک پہنایاجائے گاسب اندرسے ضرورجانتے ہیں۔لیکن سندھ، حیدرآبادکے غریب آج مجبوری کی اس سطح تک جھونک دیئے گئے […]