منتخب کردہ کالم

صرف ایک موضوع… باقی سب غیر اہم: ایاز میر

  • ہر چیز ثانوی، اس وقت صرف اور صرف پاناما کیس کے فیصلے کو ہی اہمیت حاصل ہے۔ یقینا اس سے بدعنوانی ختم نہیں ہونے جا رہی، اخلاقیات کے نئے معیار نہیں طے ہوں گے، اور نہ ہی احتساب کا نیا دور شروع ہو گا۔ ہم ایسی بلند آہنگ توقعات سے اجتناب ہی کریں تو بہتر […]

  • آخر کب تک؟ (آخر کیو) رئوف کلاسرا

    پچھلے کچھ دن سے جو کچھ نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری صاحب کے منہ سے ایک دوسرے کی کرپشن کے خلاف نعرے سن رہا ہوں، اس پر حیران ہوں کہ آخر کب تک؟ مجھے دو ہزار سات یاد آتا ہے‘ جب لندن میں بینظیر بھٹو اور نواز شریف کے درمیان ایک نیا سوشل کنٹریکٹ […]

  • پی پی پنجاب اور ن لیگ سندھ میں!

    نواز شریف سندھ اور آصف زرداری پنجاب میں متحرک ہیں۔ میں دونوں کی اس ‘حرکت‘ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ سیاسی جماعتیں اور ان کی قیادت‘ دونوں مسلسل زیرِ تنقید رہتے ہیں۔ ان کی ضرورت کا ادراک مگر کم لوگ ہی کر پاتے ہیں۔ آج اس ملک کو اگر کسی نے منتشر ہونے سے روک […]

  • کمال اور انیس کی باتیں (سچ یہ ہے) الیاس چاکر

    مصطفی کمال‘ کمال کی شخصیت ہیں۔ اُن سے مل کر یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ آپ ایک ایسے شخص سے مل رہے ہیں جس نے ایک ایسی پارٹی کی صفوں میں کھلبلی مچا دی جو نظم و ضبط میں انتہائی مقبول ترین پاکستان کی واحد جماعت تھی۔ انہوں نے اُس پارٹی کو للکارا جس […]

  • گُڈ لبرل اور بیڈ لبرل (جمال گفت) حسنین جمال

    ایک آدمی فوج میں سپاہی بھرتی ہو گیا، چاند ماری کرنا تھی، سارے جوان اسلحہ لے کر نشانے لگا رہے تھے وہ آرام سے لیٹا ہوا تھا۔ افسر اس کے پاس گیا، پوچھا: بھئی کیا مسئلہ ہے، تمہیں نہیں معلوم تم یہاں کیا کرنے آئے ہو؟ موندی ہوئی آنکھوں سے اوپر دیکھا، کہنے لگا، صیب، […]

  • اترپردیش کے نئے وزیراعلیٰ کی سوچ (مکتوب دہلی) افتخار گیلانی

    بھارتی پارلیمان کے دو ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے بیچ میں ایک وسیع ہال ہے، جو سینٹرل ہال کے نام سے موسوم ہے۔ یہاں بجٹ سیشن کے آغاز میں سال میں ایک بار صدرِ مملکت ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔ باقی دنوں میں اس کو اراکینِ پارلیمان اور وزرا لابی […]