منتخب کردہ کالم

256 بچوں کی ماں (یورپ کی ڈائری) نسیم احمد باجوہ

  • عمر84 برس۔ نامIrene Hancock۔ ایک عرصہ ہوا جب خاوند اُسے چھوڑ گیا۔ شمالی انگلستان کے شہرSheffield کی رہنے والی۔ اپنی اولاد صرف ایک بیٹی تک محدود۔ 1961 ء میں اُس پر یہ بڑی مصیبت پہاڑ بن کر گری کہ جب وہ ایک بچی کی ماں تھی۔ (جس کی عمر اب 64 سال ہے)خاوند مفرور ہو […]

  • سرداربھگت سنگھ (شہاب ثاقب) ڈاکٹر امجد ثاقب

    وہ لوگ جو کسی اور مذہب سے تعلق رکھتے ہیں‘ کیا ہمارے ہیرو نہیں؟کیا ان کی قربا نیاں تاریخ کا حصہ نہیں بن سکتیں۔ بھگت سنگھ نے برصغیر کی آزادی کے لیے اپنی جان قربان کی لیکن آزادی کے بعد اس کا کسی نے تذکرہ نہ کیا۔ نہ کوئی دل اس کے لیے رویا‘نہ کوئی […]

  • یہاں سب دودھ پیتے بچے ہیں؟ (آشوبِ آرزو) وقار خان

    خدا مغفرت رے ، تقسیم ہند کے وقت بابا سخی محمد جوان تھا ۔ ماضی میں ایک دفعہ ہم نادان طلبہ نے بابے سے فرمائش کردی کہ وہ ہمارے ساتھ قیام پاکستان کے وقت کی یادداشتیں شیئر کرے ۔ بزرگ نے حقے کا لمبا کش لیا اور آنکھیں سکیڑ کر خلائوں میں گم ہو گیا […]

  • دو خبریں (کل اور آج) عمار چودھری

    دو خبریں ہیں ‘دونوں ہی حیرت انگیز۔ پہلی خبر پاکستان کے بارے میں ہے۔ پاکستانی عوام کو مبارک ہو۔ ہمارے طلبا نے بو علی سینا‘ ابن الہیثم‘ البیرونی اورجابر بن حیان کی یاد تازہ کر دی ہے۔اب ہماری یونیورسٹیاں اور ہمارے طالب علم اسی طرح آب و تاب سے چمکیں گے جیسے ہزار برس تک […]

  • سرخیاں‘متن اور ٹوٹے (دال دلیا) ظفر اقبال

    مخالفین کو الیکشن کا اب پتا چلے گا:آصف علی زرداری سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ”مخالفین کو الیکشن کا اب پتا چلے گا‘‘ کیونکہ پچھلے الیکشن میں اس کا پتا صرف ہمیں چلا تھا جبکہ ہم اینٹ سے اینٹ بجانے میں مصروف رہے اور الیکشن […]

  • معرکۂ حق وباطل! …(1) (صدائے درویش) حافظ محمد ادریس

    رسول رحمتؐ کی سیرت طیبہ کا مطالعہ کرتے ہوئے قاری کے علم میں آتا ہے کہ آپؐ اور آپؐ کے صحابہؓ کا بہت بڑا مقام تھا اور اسی مقام عالی کی مناسبت سے ابتلا وآزمائش کے مرحلے بھی شدید تر تھے۔ ماہ صفر ۴ھ میں یکے بعد دیگرے دو مختلف علاقوں میں اہل ایمان کو […]