منتخب کردہ کالم

صرف بیانیہ نہیں ‘ میزانیہ بھی بدلو: ڈاکٹر منور صابر

  • پاکستان بنتے ہی جہاں ایک طرف پڑوسی ملک کی طرف سے درپیش خطرات میں گھرا ہوا تھا تو دوسری طرف صرف واخان کی پٹی چھوڑ کر موجودہ تاجکستان کی شکل میںسوویٹ یونین جیسی عالمی طاقت کا پڑوسی تھا اور فوری طور پر جس چیلنج کا سامنا کرنا پڑا وہ ایک آزمائش تھی کہ آیا کمیونسٹ […]

  • نریندر مودی کا HORO SCOPE (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    نہ جانے ہماری وزارت خارجہ اور داخلہ شیو سینا کے موجودہ چیف اور بال ٹھاکرے کے بیٹے اودھے ٹھاکرے کی اپنی رہائش گاہ ” ماتو شری باندرہ‘‘ پر میڈیا کے چیدہ چیدہ لوگوں سے گیارہ فروری کو ہونے والی خصوصی گفتگو سے ابھی تک نہ جانے کیسے بے خبر ہے جس میں اودے ٹھاکرے نے […]

  • یادِ ماضی۔۔۔ (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    ماضی آہستہ آہستہ اپنا دامن چھڑا رہا ہے۔ اس کا پلو دھیرے دھیرے ہاتھ سے سرکنے لگا ہے؟ سوچتا ہوں ماضی سے کٹ کر زندگی کیسے بسر ہو گی؟ ماضی کیا ہے؟ وہ چہرے جو برسوں نظروں کے سامنے رہے، اس طرح کہ ان کے خدوخال آنکھوں میں کھب گئے۔ کوئی نام لے تو پلک […]

  • نئے سمجھوتے کی ضرورت (ناتمام) ہارون الرشید

    قیام امن کے لئے پاکستان اور افغانستان کو ایک نیا معاہدہ درکار ہے۔ قوموں کے باہمی مراسم کا انحصار محض‘ باہمی مفاد نہیں‘ جغرافیائی تشکیل‘ تاریخی عمل اور عصری ماحول کے علاوہ باہمی سمجھوتوں پر بھی ہوتا ہے۔ ایک ہزار برس سے قابلِ عبور چلی آتی‘ پاک افغان سرحد کو بند کرنے کا بالاخر فیصلہ […]

  • لکھنو: تاراج ہوتی تہذیب! (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

    برصغیر جنوبی ایشیا میں قدیم ثقافت اور تہذیب و تمدن کا گہوارہ کبھی لکھنو ہوا کرتا تھا۔ کسی بھی تہذیب کا جہاں سب سے ٹھوس اور طویل المدت اظہار اس کا فن تعمیر ہوا کرتا ہے وہاں اس تہذیب و تمدن کی نفاست یا پسماندگی کا اندازہ اس کی زبان، ثقافت، فنون، غذائوں اور خورونوش […]

  • اہلیت بذریعہ نااہلی

    عجیب قانون‘ غریب لوگ (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    میرے ساتھ پوری فیملی تھی۔ ایک عرب ملک کے ایک شہر کی ہائی سٹریٹ کا معروف شاپنگ مال۔ اگر آپ بچوں کے ساتھ شاپنگ کرنے کے لئے نہیں نکلے تو آپ کو پتہ نہیں لگ سکتا کہ واس کو ڈے گامانے کس مشکل سے امریکہ دریافت کیا ہو گا۔ خاص طور پر جمہوری گھرانوں میں […]