منتخب کردہ کالم

محمد امین ایم بی ای (احوال عالم) جاوید حفیظ

  • میں عام طور پر شخصیات کے بارے میں کم اور ایشوز پر زیادہ لکھتا ہوں اور اگر آپ ایسی شخصیت کے بارے میں لکھ رہے ہوں جس سے آپ کا ذاتی تعلق بھی ہو تو عین ممکن ہے کہ آپ کی ذاتی پسند یا ناپسند کالم میں سرائت کر جائے۔ کوئی دس سال پہلے برطانوی […]

  • بھٹو فارمولا اور پنجاب (نمک کا آدمی) اقبال رشید

    گزشتہ دنوں جب آصف علی زرداری نے یہ بیان داغا کہ وہ پنجاب میں آ کر بیٹھ گئے ہیں، اور انتخابی مہم لاہور سے چلائیں گے، تو مجھے کراچی کی وہ دھول زدہ دوپہر یاد آئی، جب میں ڈیفنس کے ایک بنگلے کی بیٹھک میں ممتاز ترقی پسند سیاست داں، معراج محمد خاں کا انتظار […]

  • سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان ازسید انیس شاہ جیلانی (دال دلیا) ظفر اقبال

    …بالآخر میں نے اُسے پا تو لیا لیکن دکان اس کی منڈی پہاڑ گنج میں تھی۔ وہ مجھے سائیکل رکشہ میں بیٹھا کر وہاں لے گیا۔ دوسری منزل پر ایک بھرے پُرے گھر میں سے ہم گزرے نہیں بلکہ چولہا پھلانگ کر دکان میں داخل ہوئے۔ ڈربہ تھا‘ دکان کیا تھی۔ بالکل کباڑخانہ‘ دو تین […]

  • ان کا میڈیا اور ہمارا میڈیا (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    22مارچ کو لندن کے ویسٹ منسٹر کے علاقے میں دہشت گردی کا ایک واقعہ ہوا ، ایک شخص نے پارلیمنٹ کے سامنے فٹ پاتھ پر گاڑی چڑھا دی اورپولیس کے ایک سپاہی پر چاقو سے حملہ کیا،پھر پولیس کے جوابی وار میں اُس حملہ آور کو بھی ہلاک کردیاگیا ۔اس سانحے میں مجموعی طور پر […]

  • تیل دیکھو‘ تیل کی دھار دیکھو (ماجرا) بلال الرشید

    خدشات جھٹکتا ہوا، سی پیک کا اونٹ اب ایک کروٹ بیٹھنے ہی والا ہے۔ کسی تجارتی گزرگاہ، لین دین کے کسی مرکز کی اپنی خاص اہمیت ہوا کرتی ہے۔ اسلام آباد کے جس نواحی علاقے میںہم رہتے ہیں، پندرہ سال قبل یہ ایک ویرانہ تھا۔ رہائشی کالونیوں ،چھوٹی بڑی سڑکوں اور شاہراہوں کی تعمیرکے بعد […]

  • ویسٹ منسٹر حملہ (جدت فکر) عرفان حسین

    ویسٹ منسٹر بکنگھم پیلس کے بعد برطانوی تاریخ اور روایات کی دوسری بڑی علامت ہے۔ جب کبھی میں اس میں داخل ہوا، مجھے اس کی بلند چھتوں اور سیاسی عمل کے تسلسل کا مرکز ہونے کے احساس نے بہت متاثر کیا۔ میں نے اس عمارت کی حفاظت پر مامور غیر معمولی سکیورٹی بھی دیکھی ہے۔ […]