منتخب کردہ کالم

سیاست دانوں کی چراگاہ (ناتمام) ہارون رشید

  • اسے وہ ”جمہوریت کا حسن‘‘ کہتے ہیں‘ اخلاق اور اصولوں سے تہی‘ الیکشن اور ووٹنگ کی شعبدہ بازی۔ اخبار سامنے ہے‘ رکوڈک کے باب میں‘ عالمی ٹربیونل میں مقدمے کی اس میں تفصیلات ہیں۔ ارادہ یہ تھا کہ بلوچستان‘ سوات اور ملک کے دوسرے حصوں میں‘ لوہے‘ تانبے‘ سونے اور ان سے بھی زیادہ قیمتی […]

  • انجام کا انتظار: ایاز میر

    اس وقت کسی اور معاملے کی کوئی اہمیت نہیں، ہر چیز ثانوی حیثیت رکھتی ہے۔ قوم، یا اس کا سیاسی طبقہ دم سادھے پاناما کیس کے فیصلے کا منتظر ہے۔ یہ کب آئے گا؟ یہ کیا ہو گا؟ پاکستان کے مستقبل قریب کا دارومدار سی پیک، افغانستان کی صورت حال یا بھارت کے ساتھ تعلقات […]

  • کیا اسلام کو کوئی خطرہ ہے؟ (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    کیا اس ملک میں خدانخواستہ، آج اسلام کو کوئی خطرہ درپیش ہے؟ ایک خاص وقت کے بعد ہمارے ہاں ایک ہنگامہ برپا ہوتا ہے۔ اہلِ مذہب کی آواز بلند ہوتی ہے کہ پاکستان میں مذہب کی ناموس خطرے میں گھِر گئی ہے۔ جلسے ہوتے ہیں، جلوس برآمد ہوتے ہیں، مجالس برپا ہوتی ہیں۔ مرنے مارنے […]

  • ایشیا میں طاقت کی تثلیث بدلنے کا امکان (واشنگٹن ڈائری) اکمل علیمی

    پاکستان اور چین کی مضبوط ساجھے داری‘ جیسا کہ وہ حال ہی میں اقتصادی راہداری (CPEC) سے ظاہر ہوئی‘ ایک عرصے سے ایشیا کی جغرافیائی سیاست (Geopolitics) میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ تاہم گزشتہ چند مہینوں سے وسیع تر علاقائی ترقیات‘ جس میں ماسکو اور اسلام آباد کے نئے رشتے اور افغانستان میں […]

  • باعزت بری (زبان خلق) امجد بخاری

    ایک تو خانہ خدا پھر الفاظ کا زبردست چناؤ ایسی پُراثر دعا تھی کہ سب اس کے سحر میں بندھ گئے۔ جیسے ہی دعا ختم ہوئی صدر آصف علی زرداری نے دعا منگوانے والے سید حامد سعید کاظمی کو عقیدت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا: میں آپ کے لئے کیا کر سکتا ہوں۔ حامد […]

  • طلبہ سیاست کی تنزلی؟ (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

    اعلیٰ تعلیم کے ایک ادارے میں طلبہ کے حالیہ تصادم سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ طلبہ یونینوں پر پابندی سے تعلیمی اداروں میں تشدد کا خاتمہ نہ ہوا ہے، نہ ہو سکتا ہے۔ یہ واقعہ گو میڈیا کے ذریعے کافی حد تک منظر عام پر آ چکا ہے، لیکن یہ اپنی نوعیت کا کوئی […]