منتخب کردہ کالم

سرخیاں اُن کی‘ متن ہمارے (دال دلیا) ظفر اقبال

  • شاہراہوں کے جاری منصوبے جلد مکمل کئے جائیں : نوازشریف وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ”شاہراہوں کے جاری منصوبے جلد مکمل کئے جائیں‘‘ کیونکہ نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہیے اور اس سے زیادہ نیک کام اور کیا ہو سکتا ہے جس میں ہمیں بھی منہ مانگا ثواب بھی ملتا ہے اور […]

  • آں اَمَنُّ النَّاس بر مولائے ما (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    اس کالم کا عنوان علامہ اقبال کی اس فارسی نظم کے ایک شعر کا پہلا مصرعہ ہے ،اس نظم کے چند اشعار درج ذیل ہیں : مَنْ شَبے صِدِّیق را دیدم بخواب گل زِخاکِ راہِ اُو چیدم بخواب آں اَمَنُّ النَّاس بر مولائے ما آں کلیمے اوّلِ سینائے ما ہمت اُو کِشتِ ملّت را چو […]

  • رقص میں ہے سارا جہاں (جمال گفت) حسنین جمال

    رقص کی بات کیجیے ۔ ابھی زیادہ دور نہیں جاتے ، ادھر پتھروں کے زمانے میں جو انسان ہوا کرتا تھا، وہ بڑا من موجی تھا۔ وہ اصل میں اندرخانے ایک جپسی ہوا کرتا تھا، خانہ بردوش ہوتا تھا۔ جہاں دل کیا لیٹ گیا، جہاں آنکھ کھولی صبح کر لی، جب بھوک لگی کچھ شکار […]

  • ہماری پہلی دفاعی لائن (جدت فکر) عرفان حسین

    زیادہ تر ممالک میں بدترین جرم کسی پولیس افسر کو ہلاک یا زخمی کرنا ، یا فرائض کی انجام دہی کے دوران اس کے راستے میں رکاوٹ ڈالنا ہوتا ہے ۔ آپ کوئی بھی ہوں، جس سماجی یا سیاسی حیثیت کے مالک ہوں، پولیس والا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کو اس […]

  • امریکہ میں بھارتیوں کے برے دن (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    بھارت نژاد امریکی ،کولمبس کے ایک عوامی پارک میں لطف اندوز ہورہے ہیں۔ آدمی والی بال کھیل رہے ہیں، عورتیں باتیں کرنے میں مشغول جبکہ بچے پلے گرائونڈ میں کھیل رہے ہیں۔ تاہم اس بے ضرر فوٹیج کے سکون بخش ماحول کو ویڈیو کے ساتھ تبصرہ کرنے والی آواز مکدر کردیتی ہے۔ ایک مرد انہ […]

  • خواب بننے نہیں پاتا کہ بکھر جاتا ہے (ناتمام) ہارون الرشید

    سپنا ایک بات ہے، اس کے مطالبات کو سمجھنا اور بروئے کار لانا بلکہ دوسری۔ اب تک یہی ہوتا آتا ہے کہ: ؎ حسرتیں دل کی مجسم نہیں ہونے پاتیں خواب بننے نہیں پاتا کہ بکھر جاتا ہے ایسا کیوں ہوتا آ رہاہے؟آدمی کی عقل مددگار نہیں رہتی ‘ کسی جذبے سے اگر وہ مغلوب […]