منتخب کردہ کالم

بے یقینی سے یقین کی طرف (چٹکیاں) سہیل احمد

  • ایک طرف… ”کل خوب دن گُزرا، صُبح سے شام تک ٹھنڈی ہوا چلتی رہی‘‘ ”جی، نواز شریف نے بجلی پوری کر دی ہے‘‘ دوسری جانب… ”یار کل جہاز میں اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے بہت جھٹکے لگے‘‘ ”میاں برادران نے ہر ٹھیکے میں سے کمیشن کھائی ہے کوئی بھی سڑک ٹھیک نہیں‘‘ ایسے ہی […]

  • ملتان کا ابن حنیف ، نواب شاہ کا زرداری (آخر کیوں) رئوف کلاسرا

    گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری کا ٹی وی انٹرویو دیکھتے ہوئے‘ ان کا انتہائی رعونت اور تکبر بھرا لہجہ اور خود کو دنیا کا ذہین، چالاک ، اور ہرکولیس اور دیوتا نما انسان پیش کرتے ہوئے مجھے برسوں بعد بڑی شدت سے ابن حنیف یاد آئے۔ جس لہجے میں زرداری اپنے سیاسی مخالفوں […]

  • پی ایس ایل سے ای سی ایل تک (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    ہمارے شیر ،دلیر اور کبھی نہ جھکنے والے وزیر اعظم کا تازہ فیصلہ ہر اعتبار سے عین اصولی ہے۔کچھ جمہوریت دشمن کہتے ہیں ۔اس فیصلے کے لئے یورپی یونین نے وزیر اعظم پر دبائو کا انگوٹھا رکھے رکھا۔ اسی لیے یورپی یونین نے وزیر اعظم نواز شریف کے “بہادرانہ” فیصلے کی تعریف کی اور کہا […]

  • پاکستانیوں کا شادی کلچر (ترازو) محمد بلال غوری

    یوں تو ہمارا طرز معاشرت ہر اعتبار سے ہی تضادات کا مجموعہ ہے مگر گزشتہ چند روز شادیوںکی نذر ہوئے تو اندازہ ہوا کہ ایسی تقریبات بھی عجیب و غریب نوعیت کے تضادات کے بغیر مکمل نہیں ہوتیں۔لحاظ اور مروت کو ایک طرف رکھ چھوڑیں تو اس طرز عمل کے لیے تضاد کے بجائے منافقت […]

  • یک قومِ بے پروا (یادداشت از امریکہ) انجم نیاز

    انگریزی کے شاعر جان کیٹس کی ایک مشہور نظم ہے جو کچھ یوں شروع ہوتی ہے کہ A thing of beauty is a joy forever یعنی ایک حسین اور خوبصورت شے لازوال مسرت کا سبب ہوتی ہے۔ آگے وہ کہتا ہے کہ “Its loveliness increases; it will never Pass into nothingness,” یعنی اس کے حسن […]

  • تکنیکی گداگری (آشوب آرزو) وقار خان

    ہر مُلکے و ہر رسمے …فارسی کے اس محاورے کا مطلب ہے کہ ہر جگہ کا چلن جدا ہوتا ہے ۔ ریاستوں کے اپنے اپنے مزاج اور اپنی اپنی ثقافت ہوتی ہے ۔ الگ الگ رسمیں اور الگ الگ روایات ہوتی ہیں ۔ کچھ ریاستیں فلاحی ہوتی ہیں اور کچھ دفاعی ۔ کہیں جمہوریت موزوں […]