منتخب کردہ کالم

افضال نوید‘ عرفان ستار کی شاعری اور ’’لوح‘‘ (دال دلیا) ظفر اقبال

  • افضال نوید کا اگلے روز فون آیا‘ بتا رہے تھے کہ کراچی والے عرفان ستار آج کل یہاں کینیڈا ہی میں ہوتے ہیں اور حسب توفیق آپ کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں‘ دراصل موصوف کی شاعری نے مجھے کبھی متاثر نہیں کیا اور نہ ہی میں نے ان کے بارے میں اپنی پسندیدگی کا […]

  • چین ‘پاکستان اور انڈیا میں حضرتِ انسان (فاختہ) امیر حمزہ

    حالیہ دنوں میں ”ریڈرز ڈائجسٹ‘‘ کا ایک شمارہ جو میرے سامنے ہے اس میں جدید سائنسی ریسرچ سے یہ بتایا گیا ہے کہ ساڑھے چودہ ارب سال پہلے جب کائنات ایک دھماکے (BIG BANG) کے ساتھ وجود میں آئی تو دھماکے سے قبل جو موجود تھا وہ (NOTHINGNESS) یعنی کچھ بھی نہ تھا۔ اسے ”عدم‘‘ […]

  • غربت کا بھیانک عفریت (میزان) ڈاکٹر اکرام الحق

    حال ہی میں جاری کثیر الجہتی غربت کے پیمانے کے مطابق وطن عزیز کے 39فیصد شہری اس بھیانک عفریت کا شکار ہو چکے ہیں۔ یہ کوئی قدرتی یا ناگہانی مصیبت نہیں جو ایک طبقہ کے مطابق گناہوں کی سزا کا نتیجہ ہو ۔ ایسا ہر گز نہیں،یہ المیہ انسان کا پیدا کر دہ ، حکومت […]

  • ہم سب کا پاکستان (حرف ناز) نازیہ مصطفیٰ

    پاکستان ایک عرصہ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اُن سفاک دہشت گردوں سے نبرد آزما ہے، جو دشمن کی شہہ اور مدد سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مذموم خواب دیکھ رہے ہیں، لیکن پاکستان اپنی بہادر قوم اور جری سپاہ کی وجہ سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے […]

  • یوپی سے مسلمانوں کے انخلا کا منصوبہ (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    بھارت کے حالیہ انتخابات میںمسلمانوں کے مستقبل کا فیصلہ کم و بیش ہو گیا ہے۔ بی جے پی کا انتہاپرست گروپ ، اترپردیش کے انتخابی نتائج میں مسلمانوں کو بری طرح شکست دینے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ مودی صاحب برق رفتاری سے حاصل شدہ نتائج کو ٹھوس حقیقت میں بدلنے کے لئے بیتاب ہیں۔ […]

  • بیانیہ بدلے گا؟ (زیر بحث) عارف نظامی

    وزیر اعظم نواز شریف نے حا لیہ ہفتوں کے دوران جرأت رندانہ کامظا ہر ہ کرتے ہوئے بعض ایسے بیانا ت دیئے ہیں جو نظر یا تی طور پر مسلم لیگ کی پرانی پالیسیوں سے مطا بقت نہیں رکھتے ۔میاں نوازشریف نے گز شتہ دنوں کرا چی میں مقامی ہند وبرادری کی طرف سے منعقد […]