منتخب کردہ کالم

ہالینڈ: وحشت ٹلی‘ جبر جاری (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

  • ڈونلڈ ٹرمپ اور بریگزیٹ کے حیران کن نتائج کے بعد بدھ کو ہالینڈ کے انتخابی نتائج نے ایک دفعہ پھر ذرائع ابلاغ کے تجزیہ نگاروں کو غلط ثابت کر دیا، لیکن اس بار معاملہ الٹ تھا۔ اس بار انہوں نے گیرٹ ولڈرز کی دائیں بازو کی شہرت کا غلط اندازہ لگایا۔ اس کی پارٹی (PVV) […]

  • زمانے کی تیز رفتار ٹرین سے چھلانگ مت لگائیں! (آشوب آرزو) وقار خان

    آپ نے سنا ہو گا، جاٹ کی بکری نے اپنا سر مٹی کی ہانڈی میں پھنسا لیا تو وہ گھر بھر کی سر توڑ کوششوں کے باوجود نہ نکل سکا۔ جاٹ بکری کو گائوں کے لال بجھکڑ کے پاس لے گیا، جس نے حالات و واقعات کے گہرے مشاہدے کے بعد بکری ذبح کرنے کا […]

  • ہارورڈ یا ڈھڈی والا (شہاب ثاقب) ڈاکٹر امجد ثاقب

    نذیر احمد وٹو ایک بے لوث سماجی رہنما ہے‘ لوک دانش کا پروردہ۔ اس نے کسی بڑے ادارے سے تعلیم حاصل نہیں کی لیکن پھر بھی وہ زندگی کی حقیقت کو سمجھ گیا۔ زندگی کے معنی آشکار ہوئے تو وہ خدمت کے راستہ پہ چل پڑا۔ پڑے لکھے لوگ اسے اجڈ اور گنوار کہہ کر […]

  • گوادر کس نے ایجاد کیا؟ (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    پاکستان میں نظامِ عدل سے انصاف کے حصول میں وجیہہ عروج کو17 برس کا عرصہ لگ گیا۔ اب بھی شاید فیصلہ حتمی نہیں ہے۔ پاکستان اور کینیڈا کی دوہری شہریت رکھنے والی وجیہہ عروج نے 17برس قبل پنجاب یونیورسٹی لاہور کے خلاف ایک دیوانی عدالت میں ہتکِ عزت کا دعویٰ کیا تھا۔اس ماہ کی 8تاریخ […]

  • واپسی (ناتمام) ہارون الرشید

    وزیرِ اعظم نے سچ کہا: پاکستان کے درخشاں مستقبل کا سورج بلوچستان سے طلوع ہو گا۔ صدیوں کی فلاکت کے بعد اگلی سویر پہ ان کا حق فائق ہونا چاہیے۔ بجا کہا: کوئی احسان نہیں، یہ ایک قرض کی ادائیگی ہے… واپسی! اقبالؔ کی نظم مسجدِ قرطبہ کے باب میں کبھی یہ خیال ہوتا ہے […]

  • غیر اہم معاملات میں ہماری جنون کی سی دلچسپی: ایاز میر

    گاہے گاہے سابق فوجی حکمران، جنرل پرویز مشرف کے بارے میں کوئی نہ کوئی احمقانہ بیان سامنے آ جاتا ہے کہ اُنہیں قانون کا سامنا کرنا چاہیے۔ ہم اُن کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟ اب وہ قصہ ٔ پارینہ بن چکے ہیں۔کبھی اُنھوں نے قومی سٹیج پر کردار ادا کیا تھا لیکن اب وہ […]