منتخب کردہ کالم

اخلاقیات کی بحث (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

  • اختلاف جمہوریت کا حسن ہی نہیں، اس کی روح ہے لیکن کیا اس اختلاف کے کوئی آداب بھی ہوتے ہیں؟ کیا اختلاف کو کسی معاشرے کے اخلاقی معیارات کے تابع ہو نا چاہیے؟ صدرِ مملکت ممنون حسین نے چند روز پہلے باندازِِ دگر ہمیں اس کا احساس دلایا۔ ان کا یہ خطاب رائے ساز حلقے […]

  • ایک اخبار کا سجدہ سہو (واشنگٹن ڈائری) اکمل علیمی

    ”ہاں‘ روسی سفیر ٹرمپ ٹیم سے ملے‘ پھر کیا؟ ہم سفارتکاروں کا کام ہی یہ ہے‘‘ یہ عنوان ہے حسین حقانی کے مضمون کا جو امریکہ میں2008ء تا 2011ء پاکستان کے سفیر رہے۔ آج کل واشنگٹن میں ہڈسن انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو ہیں۔ یہ مضمون واشنگٹن پوسٹ میں دس مارچ کو شائع ہوا۔ پاناما […]

  • چین: سرمایہ دار یا سوشلسٹ؟ (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

    پچھلی ایک دہائی سے چین کے ‘ماڈل‘ کا بہت شور ہے۔ اس کی صنعتی اور اقتصادی ترقی کا تاثر دنیا بھر اور خصوصاً پاکستان میں بہت وسیع ہوتا چلا گیا ہے۔ 2007ء میں چین کی معاشی شرح نمو بڑھتے بڑھتے تقریباً 14 فیصد تک جا پہنچی، وسیع پیمانے پر صنعتی اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں کے […]

  • مردم شماری سے مردم شناسی تک (نوخیزیاں)‌گل نوخیز اختر

    مردم شماری کا کوئی فائدہ نہیں‘ بلاوجہ پیسے خرچ کیے جا رہے ہیں حالانکہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی آبادی کتنی ہے۔ سادہ سا فارمولا ہے۔ مسلم لیگ(ن)‘ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی تینوںکے ساتھ اٹھارہ اٹھارہ کروڑ عوام ہیں لہٰذا ثابت ہوا کہ پاکستان کی آبادی 54 کروڑ ہے۔ شکر کریں کہ […]

  • ہمارے رشتے….(1) (دال دلیا) ظفر اقبال

    بیوی ٹی وی کی ہم قافیہ ہے‘ اس لیے ہر وقت آن رہتی ہے۔ ایک عورت نے اپنے خاوند کے خلاف طلاق کا دعویٰ کر دیا اور اس میں لکھا کہ ہماری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں لیکن میرے خاوند نے آج تک مجھ سے بات نہیں کی۔ عدالت نے خاوند کو طلب […]

  • علامہ جاوید احمد غامدی کا بیانیہ (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    13مارچ کومیں نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میںمختصر بات کی ،اُس کے بعد علامہ جاوید احمد غامدی کو اپنی بات تفصیل سے کہنے کا موقع دیا گیا ۔میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ بیانیہ جدید دور کی اصطلاح ہے ۔اصولی طور پر کسی ملک وقوم کا دستور ہی اُس کا اجتماعی میثاق […]