منتخب کردہ کالم

چادر کا حساب رکھیے ! (جمال گفت) حسنین جمال

  • ماچس کی ڈبیاں اس وقت ایک روپے کی چار آتی تھیں لیکن چولہا جلانے کے لیے دادی گتے کی چھپٹیوں کا استعمال کرتی تھیں۔ چھپٹی کہہ لیجیے کہ جیسے چائے کا ڈبا ہے ، اس کے باریک اور لمبے بہت سے ٹکڑے کاٹ لیں، آئس کریم سٹک کی طرح سے ، تو وہ ایک ٹکڑا […]

  • کون کون وزیر ِاعظم بننا چاہتا ہے ؟ (جدت فکر)‌عرفان حسین

    کم از کم میں یہ عہدہ نہیں چاہتا۔ میں نے اپنے ذہن میں اُن عہدوںکی فہرست بنائی ہوئی ہے جو مجھے انتہائی ناپسند ہیں، اور ان میں پاکستانی وزیر ِاعظم، یا کسی طاقتور آمر کا منصب سر ِ فہرست ہے ۔ذرا سوچیں، دو سو ملین کی آبادی کا ایک ملک جہالت اور غربت کی دلدل […]

  • برہمن کی ذہنیت (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    بھارت اب پاکستان کے خلاف اپنے دیرینہ منصوبوں پر عمل درآمد کے قریب پہنچ چکا ہے۔ بظاہر وہ کشمیر کے دریائوں پر بند باندھ کر بجلی کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لئے ان منصوبوں پر کام کر رہا ہے لیکن درحقیقت ان منصوبوں سے وہ پاکستان کو صحرا میں بد ل کر اپنے مذموم […]

  • خدا کے لیے پاکستان کو معاف کر دو (ناتمام)‌ہارون الرشید

    آزادی کا حصول کٹھن ہوتا ہے مگر سفاک دشمنوں کی موجودگی میں اس کی بقا اور بھی مشکل۔ عزمِ صمیم کے علاوہ فکر و نظر کی راستی درکار ہوتی ہے، فکر و نظر کی راستی! سی آئی اے کے ہزاروںکارندوں کو پاکستان کے ویزے جاری کرنے کی تحقیقات ہونی چاہیے مگر یہ کون کرے گا؟ […]

  • Veronika decides to die (آخر کیوں) رئوف کلاسرا

    تو میں زندہ ہوں؟ ویرونیکا نے سوچا ۔ ہر شے اب نئے سرے سے شروع ہوگی۔ مجھے یہاں کچھ عرصہ رہنا ہوگا جب تک ان لوگوں کو احساس نہیں ہوتا کہ میں اب بالکل نارمل ہوں ۔ وہ پھر مجھے مینٹل ہسپتال سے جانے دیں گے اور میں ایک دفعہ پھر اپنے شہر کی گلیوں، […]

  • اہلیت بذریعہ نااہلی

    ڈرو مَت (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    یہ بلاشبہ رو ح پرور تجربہ تھا۔ شیخہ سلطانہ گرلز ڈگری کالج کا دو منزلہ آڈیٹوریم طا لبات اور ٹیچرز سے لبا لب تھا۔ اِدارے کے سر براہ محترم ڈاکٹر نعیم غنی صاحب خطبہِ استقبا لیہ پیش کر رہے تھے۔فرمایا میڈیا بر با دی کا سامان لے کر آ یا ہے۔ان کے غیر جذباتی دلائل […]