منتخب کردہ کالم

سابق صدر کی ڈائری (آشوب آرزو) وقار خان

  • جب رات کی مہرباں ساعتیں چہار سو اپنے پَر پھیلاتی ہیں اور نیند سب کو اپنی نرم و گداز آغوش میں لے لیتی ہے تو میں سکوت کی ان سحر انگیز گھڑیوں میں یادوں کے دیپ جلا کر بیٹھ جاتا ہوں ۔ میں اور میری تنہائی خوب باتیں کرتے ہیں ۔ ایسی باتیں جو قوت […]

  • آبی مسائل پہ جوہری جنگ؟ (یادداشت از امریکہ) انجم نیاز

    ایک ہی کہانی کے جب ایک سے زیادہ مختلف پہلو انسان کے سامنے رکھ دیے جائیں تو وہ کیا ردعمل ظاہر کر سکتا ہے؟ توانائی اور آبی مسائل کے ماہر اشفاق محمود کہتے ہیں کہ اگر بھارت نے اسی طرح پاکستان کے لئے پانی کی بندش کا سلسلہ جاری رکھا تو یہ ایک جوہری جنگ […]

  • ناصر عباس نیّر ‘شاہد صدیقی ‘منصور آفاق اور افضال نوید (دال دلیا) ظفر اقبال

    اردو ہماری قومی زبان ہے اور اب کہیں جا کر اس کی حیثیت تسلیم کئے جانے کے آثار پیدا ہوئے ہیں۔ اسے پڑھنے لکھنے اور بولنے کے علاوہ اس کی حفاظت بھی ہم پر فرض ہے جس سے لگا تار کوتاہی برتی جا رہی ہے ۔خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا میں اس کے املا اور […]

  • نظامِ محصولات اور فلاحی ریاست (میزان) ڈاکٹر اکرام الحق

    مالی وسائل محصولات سے حاصل ہوں یا کسی اور ذرائع سے‘ ریاست کے لئے ضروری ہیں کیونکہ حکومت کا نظم و نسق اس کے بغیر نہیں چل سکتا۔ دنیا کے کئی ممالک‘ جن میں کئی مسلمان ریاستیں بھی شامل ہیں، کچھ عرصہ پہلے تک تیل کی کمائی سے وصول کردہ رقوم سے تمام تر اخراجات […]

  • رویے میرے حضورﷺ کے اور مروجہ سیاسی رویے (فاختہ) امیر حمزہ

    میرے حضورﷺ کا اخلاق کس قدر عظیم ہے؟ احادیث اور سیرت کی کتابوں میں بے شمار واقعات ہیں جو بتلاتے ہیں کہ ہمارے حضورﷺ کے اخلاق اس قدر بلندوبالا ہیں کہ انسانی تاریخ ایسے واقعات پیش کرنے سے تہی دامن ہے مگر تحقیق کرتے ہوئے اپنے حضورﷺ کے ایک فرمان پر میری نظر پڑی تو […]

  • دھماکہ ایک منٹ بعد ہوتا ہے! (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارت کار حیران ہیں کہ سخت ترین سکیورٹی کے با وجود 10 جنوری2017 کی شام سات بجے کے قریب گورنر قندھار کے گیسٹ ہائوس کے دفتر کے اندر بم دھماکہ کیسے ہوگیا؟کیا امارات کے سفیر کی آمد سے پہلے گورنر کے گیسٹ ہائوس کے اس کمرے کی باقاعدہ سکیورٹی […]