منتخب کردہ کالم

آخر کار امریکہ کو تسلیم کرنا ہی پڑا! (نئی دنیا) آغا مسعود حسین

  • امریکہ کے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کوم) کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اس کا زور اس بات پر صرف ہورہاہے کہ کسی طرح پاکستان کو تنہا کردیا جائے، جو کہ ناممکن نظر آرہا ہے۔ جنرل جوزف یو […]

  • غور کرنے والوں کے لیے نشانی ہے (ناتمام) ہارون الرشید

    کوئی چیز‘ کوئی واقعہ‘ کوئی شخص الگ سے ظہور پذیر نہیں ہوتا۔ سب کچھ زندگی سے پھوٹتا اور اسی میں مدغم ہوتا ہے۔ غور کرنے والوں کے لیے ہر چیز میں نشانیاں ہیں۔ کچھ ایسی غلطیاں سرزد ہو جاتی ہیں کہ معافی ان کی ممکن نہیں ہوتی‘ تلافی کرنا پڑتی ہے۔ قیمت چکانا ہوتی ہے۔نون […]

  • سی پیک اور بھارت (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    بھارت،پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے سے برافروختہ ہو گیا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جیسے اس منصوبے کی شاخوں اور اثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، بھارت یہ سوچنے پر مجبور ہو رہا ہے کہ خطے میں اس کے معاشی مفادات اور مقاصد، پاکستان سے کوئی سمجھوتہ کئے بغیر پورے نہیں ہو […]

  • ’’جو نہیں جانتے وفا کیا ہے‘‘ (جمہور نامہ) رئوف طاہر

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے یہ کہہ کر جان چھڑانے کی کوشش کی کہ حسین حقانی کی اتنی اہمیت نہیں کہ اسے ایوان میں زیر بحث لایا جائے۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے تازہ آرٹیکل کو انہوں نے پاکستان سے غداری اور امریکیوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش […]

  • بھارت کے ریاستی انتخابات (سیاسی افق) ڈاکٹر رشید احمد خان

    بھارت میں جن ریاستی(صوبائی) انتخابات کے نتائج کا عرصہ سے انتظار کیا جا رہا تھا وہ آخر آ ہی گئے ہیں ۔یہ انتخابات بھارت کے شمال‘ شمال مغرب‘ شمال مشرق اور جنوب مغرب میں واقع ریاستوں یعنی علی الترتیب اتر پردیش‘ مشرقی پنجاب ‘ منی پور‘ اُترکھنڈ اور گوا میں ہوئے تھے ان ریاستوں میں […]

  • متبادل بیانئے کی تشکیل کیسے ہو؟ (ترازو) محمد بلال غوری

    ہمارے ہاں جہاد کے نام پر فساد پھیلانے والوں کے ہاں بیانیوں کی اس قدر فراوانی اور بہتات ہے کہ وہ ہر سال ایک نیا بیانیہ متعارف کرواتے ہیں مگر ریاست اس قدر تنگدست اور مفلوک الحال ہے کہ سالہا سال کی تگ و تاز کے باوجود متبادل بیانیہ تشکیل دینے سے قاصر ہے۔ مثال […]