منتخب کردہ کالم

محرومیوں کا راج (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

  • 7 مارچ کو پاکستان کی سینیٹ میں پیش کیے جانے والے پانی کے حصول کے بارے میں اعدادوشمار ملک میں پانی کی سنگین صورتحال کی غمازی کرتے ہیں۔ ان اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی84 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے آج بھی محروم ہے ۔ لیکن جہاں انسانوں کو پینے کے صاف پانی کے […]

  • سُرخیاں اُن کی‘ متن ہمارے (دال دلیا) ظفر اقبال

    پاکستان کا موسم تبدیل ہو رہا ‘ بہار کے دن لوٹ رہے ہیں : نوازشریف وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ”پاکستان کا موسم تبدیل ہو رہا ہے بہار کے دن لوٹ رہے ہیں‘‘ لیکن کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ہم اس بہار میں کہاں ہوں گے کیونکہ بہار بھی سب کے لیے […]

  • مودی کا سونامی (مکتوب دہلی) افتخار گیلانی

    خبر ہے کہ بھارت کے تاریخی شہر اور مغل سلطنت کے پایہ تخت آگرہ سے ذوالفقار احمدبھٹو انتخاب ہار گئے ہیں۔پاکستانی قارئین یا پیپلز پارٹی کے زعماء کو چونکنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ذوالفقار بھٹو دلت راہنما مایا وتی کی پارٹی بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے امیدوار تھے۔ انہیں ہندو قوم پرست […]

  • پی ایس ایل اورکرکٹ کی ایمپائر (ڈاکٹر منور صابر)

    سیاست ،معیشت اور فلمی دنیا تین ایسے موضوعات تھے جو ہر روز میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا سارا سال موضوع رہتے تھے۔ وقت کے ساتھ، اس میں سیاست کا عمل دخل اس حد تک بڑھ گیا تھا کہ اخبارات میں سیاست کی کوریج یعنی بیٹ (Beat)کرنے والے رپورٹر کی تعداد پارٹیوں کے حساب […]

  • جسٹس سجاد علی شاہ….اپنی عدالت سے آخری عدالت تک (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے ساتھ ایک عہد دفن ہوا۔ ان کے دور میں سپریم کورٹ پر نون لیگ نے حملہ کیا۔ سجاد علی شاہ کے دور میں شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کی یکہ وتنہا بلڈنگ میں ایک ہی وقت میں دو چیف جسٹس بیٹھے۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف فیصلے دیے […]

  • اگر مزاحمت ہوئی … (ریڈ زون سے) کنور دلشاد

    قارون، ہامان، اور شداد کو اللہ تعالیٰ نے بہت سرمایہ دیا تھا، اللہ نے قارون کا واقعہ سورۃ ا لقصص کی آیت نمبر 76 سے 83 میں اس طرح بیان فرمایا ہے،”قارون، موسیٰؑ کی قوم میں سے تھا، پھر وہ ان پر زیادتی کرنے لگا اور ہم نے اس کو اتنے خزانے دیئے تھے کہ […]