منتخب کردہ کالم

ٹوٹے اور شاعری (دال دلیا) ظفر اقبال

  • زیادتی ! ایک اطلاع کے مطابق جنوبی کوریا کی خاتون صدر کو سپریم کورٹ نے کرپشن کے الزام میں برطرف کر دیا گیاہے۔ ہمارے خیال میں یہ کوئی اچھی مثال نہیں بلکہ سراسر زیادتی ہے اور سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس سے ہماری عدلیہ بھی شیر ہو جائے گی کہ اگر […]

  • شام میں عجیب وغریب اشتراک (جدت فکر) عرفان حسین

    پانچ برس قبل شام میں شروع ہونے اور پیہم الجھائو میں سے گزرنے والی خوں ریز خانہ جنگی ایک اور موڑ کاٹتی دکھائی دیتی ہے ۔ ان برسوں میں مبصرین نے اس لہورنگ سرزمین کے پس ِ منظر میں وجود میں آنے والے باغی گروہوں ، جو دمشق حکومت کی عملداری سے نکلنے والے علاقوں […]

  • سی پیک کا چیستان (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    ہم ایک عرصے سے چائنا پاکستان اقتصادی شاہراہ (CPEC) کے فضائل بیان کر رہے ہیں کہ یہ گیم چینجر ہے ، یعنی عالمی اقتصادیات میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا ،عالمی معیشت میں ایک جہانِ نو پیدا ہوگا اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پاکستان اس کا مرکز بنے گا۔وسطی ایشیا سے لے […]

  • جنازوں پہ نوحہ بھی جرم ٹھہرا (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    ” وادی کشمیر سے کہیں ان مائوں کی آہوں اور چیخوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں جن کے جوان بچے نہ جانے کہاں گم کر دیئے گئے ہیں وہ عورتیں بال کھولے ماتم کناں ہیں جنہیںبھارتی فوجیوں پر مشتمل بھیڑیوں کے غول کے غول گھروں کے دروازے توڑ کرنوچتے ہیں۔ 23 ــ اور24 فروری 1991 […]

  • میں وفاق کی ذمے داری ہوں! (نمک کا آدمی) اقبال خورشید

    یہ وہ شہر نہیں ہے، جہاں گزشتہ انتخابات میں خان کی پارٹی نے، بنا کوئی الیکشن مہم چلائے ،آٹھ لاکھ ووٹ حاصل کر لیے تھے۔ اور نہ ہی یہ وہ شہر ہے، جہاں ایم کیو ایم کے اعلیٰ عہدے داروں کو اٹھارہ سیٹیں حاصل کرنے کے باوجود کرخت ڈانٹ سننی پڑی تھی۔یہ وہ شہر بھی […]

  • شاہ صاحب، حقیقت اور افسانہ (زیر بحث) عارف نظامی

    پاکستان کے 13ویں چیف جسٹس سید سجا د علی شاہ بھی دنیا سے رخصت ہو گئے۔بد قسمتی سے عدلیہ کی آ زادی کے لیے بہت اچھے کام کر نے کے با وجو د وہ میاںنواز شر یف کے دوسرے دور وزارت عظمیٰ میں ان سے محاذآ را ئی کی بنا پر متنازعہ ہو گئے ۔میاںنواز […]