منتخب کردہ کالم

آوے کا آوا (ناتمام) ہارون الرشید

  • اقبالؔ نے کہا تھا ؎ تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے، قوموں کا ضمیر آزادی کے بعد ہماری ذہنی غلامی اور بے حسی کیا اور بھی بڑھ نہیں گئی ؟ خبر آئی کہ گاڑی ایک ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے روانہ ہو گی۔ کچھ دیر میں خبر ملی […]

  • آنے والا سونامی (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    بلاگرز کا قصہ ایک منفرد واقعہ نہیں۔ یہ آنے والے دور کی ایک دھندلی سی تصویر ہے۔کچھ وہ بھی ہیں جن پر اِس کی سحر بے حجاب ہے۔ سوشل میڈیا ابلاغ کی ایک نئی دنیا ہے۔ یہ ایک نیا چیلنج بھی ہے۔ یہ تہذیبی کشمکش کا نیا میدان ہے۔ فکر و نظرکی وہ بحث جو […]

  • ماں بولی کے سیاسی سوداگر (غیر فوجی کالم) صولت رضا

    طویل انتظار کے بعد مردم شماری کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے۔ یہ کارنامہ بھی عدالتی حکم کے تحت انجام دیا جا رہا ہے ۔ اگر بات حکمرانوں کے سپرد رہتی تو شاید ہم مزید چند دہائیاں انتظار کی کیفیت میں مبتلا رہتے ۔ دنیا بھر میں مردم شماری مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے […]

  • منہ پھیر کے گزرنے کا وقت نہیں

    آج تیرے پاس کیا ہے؟ (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    میں گندی نالی کا ایک کیڑا ہوں۔عرصہ ہوا کہ صاف پانیوں میں نہیں رہ سکا۔ میں جہاں بھی ہوتا گندے پانیوں کی طغیانی‘ مجھے اپنی بانہوں میں لے لیتی۔مجھے ایک بار شریفانہ حکومت کو دیکھنے کا شوق چڑھ آیا۔ عجیب منظر تھا۔میرے جاننے والے اگر میرے پاس آبھی جاتے تو میں ان کی خاطر مدارات […]

  • پاناما کیس کے گہرے ہوتے سائے (ایاز میر)

    کیا پہیہ الٹا گھومنے کو ہے؟ کیا یہ قوم، جس کے گھر کی رونق ایک ہنگامے پر موقوف رہی ہے، ایک بار پھر تبدیلی کے دہانے پر ہے؟ لوگ، جن سے میری مراد سیاسی طبقہ اور ٹی وی پروگراموں کے رسیا عوام ہیں، سراپا منتظر، اور پوری امید سے ہیں، بس ایک آنچ کی کسر […]

  • خدا کے لیے! (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    سیاسی جماعتوں کو دو باتیں بہرحال طے کرنا ہوں گی۔ انہیں اپنے معاملات مراد سعید اور جاوید لطیف کے حوالے کرنے ہیں یا اپنی نمائندگی کے لیے، اپنی صفوں سے کسی ‘رجلِ رشید‘ کو تلاش کرنا ہے؟ انہوں نے فساد اور نفرت کی سیاست کرنی ہے یا شائستہ اختلاف کی؟ پاناما مقدمے کی سماعت تمام […]