منتخب کردہ کالم

غیر قانونی تارکینِ وطن (واشنگٹن ڈائری) اکمل علیمی

  • پرنس ولیم کاؤنٹی میں ہمارے گھر سے کوئی دو میل دْور ایک سیون الیون ہے۔ روٹ ون کے آس پاس رہنے والے بیشتر لاطینو ہر صبح اس کارنر سٹورکے گرد جمع ہو جاتے ہیں۔ کوئی کافی لیتا ہے۔ کوئی پیزا کھاتا ہے اور کوئی کھلونے خریدتا ہے‘ اور جنوبی امریکہ کے کسی ملک میں اپنے […]

  • فاروق ستار کی تشویش! (سچ یہ ہے) الیاس شاکر

    ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی پاکستان کی روایتی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک مشاورتی نشست انہوں نے اخباری ایڈیٹروں اور سینئر صحافیوں کے ساتھ منعقد کی۔ سیاست پر باتیں ہوئیں۔ حالِ دل سنایا۔ مشورے لئے۔ اور اپنا مقدمہ سلیقے اور قرینے سے پیش کیا۔ اس […]

  • پنجاب میں رینجرز (سیاسی افق) ڈاکٹر رشید احمد خان

    کراچی کی طرح اب پنجاب میں بھی رینجرز دہشت گردی کے خلاف صوبائی انتظامیہ اور پولیس کی معاونت کے لیے تعینات کئے جا رہے ہیں۔ اس کا باقاعدہ فیصلہ چند دن پیشتر اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا تھا‘ جس کی صدارت وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے کی اور […]

  • سامراجی زوال کا نوشتۂ دیوار! (جدو جہد) ڈاکٹر لال خان

    ہم ایک عجیب دور سے گزر رہے ہیں۔ جب سے ڈونلڈ ٹرمپ ‘غیر متوقع‘ طورپر، تجزیہ نگاروں اور ماہرین کے تجزیوں کے برعکس، امریکہ کا صدر بنا ہے اس کے بیانات اور پالیسی کے اعلانات تارکین وطن، خواتین اور سماج کی دوسری پرتوں کو خوفزدہ کررہے ہیں۔ ٹرمپ کی بیگانہ ترسی، مسلمان مخالف وطن پرستی […]

  • ٹوٹے اور اقتدار جاوید کی تازہ نظم (دال دلیا) ظفر اقبال

    اتنی سی بات تھی جسے افسانہ کر دیا لفظ پھٹیچر پر اس قدر شورو غوغا بلند کیا جا رہا ہے کہ بڑے بڑے موضوعات پس پشت چلے گئے ہیں‘ احتجاج ہو رہا ہے اور کالم آرائی بھی‘ حالانکہ عمران خان نے وضاحت بھی کر دی ہے کہ لفظ پھٹیچر خود کرکٹ کی اصطلاح ہے۔ لغت […]

  • متفرقات (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    شکریہ جنابِ جسٹس شوکت صدیقی: پاکستان کی تاریخ میں آپ عدالتِ عالیہ کے پہلے جج ہیں اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہزاروں میں ایک ہیں،جنہوں نے توہینِ رسالت کے مجرموں کا نوٹس لیا ، حکومتِ پاکستان کی سوئی ہوئی وزارتِ داخلہ کوجگایا اوراُسے اُس کا وہ فرض یاد دلایا ،جو دستورِ پاکستان اور پاکستان […]