منتخب کردہ کالم

ذمہ داری کا تعین ضروری (جدت فکر) عرفان حسین

  • میں اکثر سوچتا ہوں کہ پاکستان کے عوام اُس تمام خوفناک مواد کا کس طرح سامنا کرتے ہیں جو ہمہ وقت اُن کے درپیش رہتا ہے۔ وہ ملک کی بنیادیں کمزورکردینے والی بدعنوانی اور نااہلی کے خلاف احتجاج کیوں نہیںکرتے ؟ریاست عوام کو صحت اور تعلیم کی کوئی سہولت فراہم نہیں کرتی۔ 84 فیصد پاکستانیوں […]

  • مر کے بھی چین نہ پایا تو… (کالم آرائی) ابراہیم خان

    بھارت کے مسلمان بہت ”ظالم‘‘ ہیں۔ اُنہوں نے جانے انجانے خدا جانے کتنے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا ناطقہ بند کر رکھا ہے۔ ایسے متعصب اور انتہا پسند ہندو رہنماؤں کی کمی نہیں جنہیں مسلمان ایک آنکھ نہیں بھاتے مگر بھارتی مسلمانوں کی ”اولو العزمی‘‘ دیکھیے کہ پھر بھی جیے جارہے ہیں، اُن بے چاروں […]

  • ٹرمپستان (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    امریکی صدر‘ مسٹر ٹرمپ اپنے ملک کی‘ ہمہ جہت اور ہمہ گیر مہمات کو جاری رکھنے کا حوصلہ نہیں کر پا رہے۔مسٹر ٹرمپ کی یہی کم ہمتی مغربی بلاک کے پرانے ساتھیوں کو مایوس کر رہی ہے۔ مسٹر ٹرمپ اپنی دانست میں امریکہ کے مسائل حل کرنے کی جو کوششیں کر رہے ہیں‘ وہ کامیابی […]

  • خوفِ خدائے پاک دلوں سے نکل گیا (ناتمام) ہارون الرشید

    سب سے بڑا مسئلہ حکمرانوں کی بے نیازی ہے‘ خلقِ خدا برباد ہوتی ہے تو ہوا کرے۔ ان کی پانچوں گھی میں ہیں اور سر کڑاہی میں ؎ خوف خدائے پاک دلوں سے نکل گیا آنکھوں سے شرمِ سرور کون و مکاں گئی میڈیا کا معاملہ عجیب ہے ‘دائم وہی ماتم۔ کہانی کے کردار زکوٹا […]

  • 90کروڑ بے چارے (وکالت نامہ) بابر اعوان

    ایشیائی ممالک کے تازہ ترین سروے نے بتایا کہ ایشیا کے ملکوںمیں 90کروڑ عوام اپنے جائز کام کروانے کے لئے ہر روز رشوت دینے پر مجبور ہیں۔ میں اور آپ اسی خطے کے شہری ہیں لہذا خوب جانتے ہیں ، رشوت کون نہیں لیتا…؟ ایک مشہور جج صاحب کے پاس لاہور ہائی کورٹ میں پٹواری […]

  • پارلیمنٹ کو کس سے خطرہ ہے؟ (آخر کیو) رئوف کلاسرا

    جمعرات کی دوپہر قومی اسمبلی اور پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاسوں سے ہو کر ابھی ابھی لوٹا ہوں اور بیٹھا سوچ رہا ہوں کہ پارلیمنٹ کو اس وقت کس سے خطرہ ہے؟ کیا میڈیا سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھال رہا ہے‘ لہٰذا پارلیمنٹ کو میڈیا سے خطرہ ہے کہ لوگ اب ہر دوسرے سیاستدان کو کرپٹ […]