منتخب کردہ کالم

تعلیم بالغاں کا کلاس روم (آشوب آرزو) وقار خان

  • ماسٹر صاحب: (کلاس میں داخل ہوتے ہوئے ) کیا سارے بالغ پہنچ گئے ہیں؟ شیرو مستانہ: کلاس میں تو پہنچ گئے ہیں ، بلوغت کو نہیں پہنچے ۔ ماسٹر صاحب: خاموش…بال سفید ہو گئے ، ابھی بلوغت کو نہیں پہنچے کم بخت ۔ فیقا ٹیڈی: ابھی تو ملک چلانے والے بالغ نہیں ہوئے ماسٹر جی […]

  • اظہارِ نو (یادداشت از امریکہ) انجم نیاز

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پہ پابندی کا جو نظر ثانی شدہ بل سامنے آیا ہے اس کا انجام بھی شاید وہی ہو گا جو امسال جنوری میں لائے گئے اس کی اولین صورت کا ہوا تھا۔ موت تو اس کی یقینی ہے؛ تاہم، ایک مذہب کو یوں ہدف بنائے رکھنا‘ جیسا […]

  • تعلیم ، جہالت اور غلامی (میزان) ڈاکٹر اکرام الحق

    فلاحی ریاست کے خدوخال کا تذکرہ اجمالاً پچھلے کالم میں ہوا تو بہت سے حلقوں اور احباب کی طرف سے مطالبہ کیا گیا کہ تعلیم کے معاملے پر مزید اظہارِ خیال کی ضرورت ہے ۔ مروجہ تعلیم کا مقصد تو اب محض نوکری کے حصول تک ہی محدود ہے۔ آج تعلیم فرد کو غلامی سے […]

  • سفر نامہ مقبوضہ ہندوستان از سید انیس شاہ جیلانی (دال دلیا) ظفر اقبال

    گلزار گلیوں گلیوں ہمیں پھراتے گھماتے گھر لے گئے۔ دس دس فٹ کے کمروں سے دکان اور مکان کا کام لینے پر مجبور تھے لوگ۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں ایک دوسرے میں مشغول عاشقی میں غربت تو آڑے نہیں آتی۔ قحط سالی اور بات ہے۔ جگہ جگہ دودھ مٹھائی پکوڑوں وغیرہ کی دکانیں ‘ پتوں کے […]

  • ایکو، کرکٹ اور اکنامک کوریڈور (فاختہ) امیر حمزہ

    سورۃ القریش‘‘ مکی سورت ہے۔ مکہ کے قریش گرمیوں میں شام کی طرف تجارت کے لئے جاتے اور سردیوں میں یمن کا رخ اختیار کرتے۔ شام کی مارکیٹ یورپ اور مشرق وسطیٰ کی منڈی تھی تو یمن کی مارکیٹ ہندوستان، چین اور مشرق وسطیٰ کی منڈی تھی۔ شام کی عالمی مارکیٹ میں مغربی افریقہ کے […]

  • پھٹیچر سیاست سے آگے کی سوچ! (حرف ناز) نازیہ مصطفیٰ

    دہشت گردی کے خلاف ایک دہائی سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ کے نتیجے میں پاکستان میں بہت خون بہہ چکا ہے۔ ایک جانب اگر پاکستانی سپاہ ہزاروں جانثاروں کی لاشیں اٹھاچکی ہے تو عام شہریوں کی شہادتوں کی تعداد بھی شمار میں نہیں۔ دوسرا فریق بھی یہی دعویٰ کرتا ہے کہ آپریشنوں میں مارے […]