منتخب کردہ کالم

جنابِ یونس ؑ کی فریاد (کل اور آج) عمار چودھری

  • ہم موبائل فون میں جب بھی کوئی گیم‘ کوئی ایپ انسٹال کرتے ہیں تو سکرین پر لکھا آتا ہے‘ اس ایپ کو فون کی تصاویر، فون نمبرز، لوکیشن وغیرہ تک بھی رسائی درکار ہے۔ کیا آپ اجازت دیں گے؟ اندھا کیا چاہے دو آنکھیں۔ ہم جلدی جلدی یس یس کر کے آگے بڑھتے جاتے ہیں […]

  • بدلتے تعلقات (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    نئے حالات میں ہمارے خطے کے اندر جوانتہائی اہم اور معنی خیز تبدیلیاںرونما ہو رہی ہیں‘ اس کا ایسوسی ایٹڈ پریس نے تجزیہ پیش کیا ۔ انٹرنیشنل اور خارجہ امور میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کو اس تجزیے سے حالات کو سمجھنے میں کافی مدد ملے گی۔تجزیہ پیش خدمت ہے۔ ” ہمارے لیڈر اکثر چین […]

  • کس بنا پر؟ (ناتمام) ہارون الرشید

    شریف خاندان سے خلقِ خدا کا بڑا حصہ بیزار ہے مگر کپتان؟ کس بنا پر اس سے امید وابستہ کی جائے۔ سجدہ آدمی کے ماتھے میں ہے اور بے تاب رہتا ہے۔ اللہ کو نہیں کرے گا تو کسی کو۔ مائوزے تنگ ہمارے سامنے چینیوں کے معبود تھے اور سٹالن روسیوں کے۔ کم ال سنگ […]

  • ’’پھٹیچر‘‘ اور ’’ریلو کٹّے‘‘… تو ہین آمیز تو نہیں؟ (جمہور نامہ) رئوف کلاسرا

    خبطِ عظمت ‘ نرگسیت‘ خود پرستی کی حد کو پہنچی ہوئی خود پسندی… ہیروز میں سبھی تو نہیں ‘ البتہ بعض کسی حد تک اس عارضے سے دوچار ہو جاتے ہیں‘ لیکن ہمارے (ماضی کے) کرکٹ ہیرو میں یہ عارضہ شاید آخری حد کو پہنچ چکا ۔ ماہرین کے مطابق اس نفسیاتی عارضے کا مریض […]

  • مفاہمت اور مردم شماری۔۔۔۔! (سچ یہ ہے) الیاس شاکر

    آصف زرداری جب سے وطن واپس آئے ہیں، پے درپے سیاسی دھماکے کر رہے ہیں۔ کئی اہم شخصیات کو پیپلز پارٹی کا حصہ بنایا اور کچھ پائپ لائن میں ہیں۔ اُن کے بارے میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ”آصف زرداری سیاسی توڑ جوڑ کے ماہر ہیں‘‘۔ آصف زرداری کو مفاہمت کا بادشاہ کہا […]

  • سیاست کا پھٹیچر اور ریلو کٹّا (ترازو) محمد بلال غوری

    خاموشی سیاستدانوں کا سب سے موثر دفاعی ہتھیار ہوا کرتی ہے۔ اسی لیے ونسٹن چرچل نے ایک موقع پر کم گوئی کی افادیت بیان کرتے ہوئے کہا تھا ”نازیبا الفاظ نگل لینے سے آج تک کسی کا معدہ خراب نہیں ہوا‘‘ چرچل کا خیال ہے کہ سیاست جنگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ولولہ انگیز […]