منتخب کردہ کالم

وجودِ ’مرد‘ سے ہے تصویر کائنات میں رنگ (نوخیزیاں) گل نوخیز اختر

  • آپ کو حیرت نہیں ہوتی کہ پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے‘ بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن مردوں کا کوئی عالمی دن نہیں۔ کیا حرج ہے اگر کل ہم نے خواتین کا عالمی دن منایا تو آج مردوں کا عالمی دن منا لیں؟ یہ عالمی دن طے کرنے […]

  • مستنصر حسین تارڑ‘ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ اور عرفان جاوید – (دال دلیا) ظفر اقبال

    مستنصر حسین تارڑ بیسٹ سیلر اس لیے بھی ہے کہ اس کی تحریر آپ کو پکڑتی ہے تو چھوڑتی ہی نہیں کیونکہ اس کا ہاتھ ہمیشہ قاری کی دکھتی رگ پر رہتا ہے اور اگر وہ پہلے سے نہیں بھی دکھ رہی ہوتی تو وہ اسے خود دکھا دیتا ہے۔ یہ فیصلہ کرنا ابھی باقی […]

  • ہاں، ’’تم‘‘ بھی نکل جاؤ! (کالم آرائی) ابراہیم خان

    ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں قدرت نے کچھ ”انتظام‘‘ کیا تو ہے۔ جو لوگ امریکا کے کمزور ہونے اور امریکی معاشرے میں انتشار کے پھیلنے کا خواب دیکھا کرتے تھے اُنہیں بدھائی ہو کہ ٹرمپ مہا راج پدھار چکے ہیں اور پوری ایمان داری سے اپنے دیش کے ”سَرو ناش‘‘ کا سامان کرنے پر تُلے […]

  • ڈیورنڈ لائن اور خالصتان (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    بھارت کی طرح ہمیں بھی اپنی ترجیحات بدلنا ہوںگی۔ بیک فٹ پرکھیلنا دو چار کھلاڑیوںکا طریقہ کار تو ہو سکتا ہے لیکن پوری ٹیم اگر بیک فٹ پر چلی جائے تو انجام بتانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ آپ ایک ایک کرکے دیکھتے جائیے۔۔۔۔5 مارچ کو سابق افغان صدر حامد کرزئی کہتا ہے کہ ہم ڈیورنڈ […]

  • دہشت گردی کیخلاف مشترکہ کارروائی کی تجویز (نئی دنیا) آغا مسعود حسین

    پاکستان کی عسکری قیادت کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ کارروائی کی تجویز بروقت ہے۔ جب تک یہ دونوں ملک مل کر دہشت گردی کے عفریت کو ختم نہیں کریں گے، یہ مسئلہ بدستور قائم رہے گا‘ دونوں ملک ان عناصر کی کارروائیوں کی وجہ سے معاشی نقصانات اٹھاتے […]

  • ممنوعہ نعرے وغیرہ (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    فائنل میں گئے‘ پوزیشن نہیں ملی پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو اپنی تمام تر رنگینیوں اور دلچسپیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ میں پشاور زلمی نے فتح کا تاج اپنے سر سجایا، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس بار بھی فائنل تک رسائی کے باوجود ٹرافی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ سپرسٹارز جہاں غیر ملکی […]