منتخب کردہ کالم

گورا ہی غیر ملکی؟ (زیر بحث) عارف نظامی

  • پاکستان جیت گیا ،فسا دیوں کو شکست ‘‘۔۔۔۔ یہ شہ سرخی موقرقومی اخبارنے لا ہو ر میں پی ایس ایل فا ئنل کے پرامن اور بھرپو ر انعقاد جس میں پشاور زلمی کی جیت ہوئی، پرلگا ئی ہے ۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اپنے تہنیتی بیان میں بہادر قوم کو سلام کہنے کے سا تھ […]

  • پی ایم ایل (ن) کی پریشانی کا موسم: ایاز میر

    تمام شواہد بتاتے ہیں کہ حکمران جماعت، پی ایم ایل (ن) کے سامنے مشکل وقت ہے۔ برآمدات کم، جبکہ درآمدات بڑھ چکی ہیں۔ ادائیگیوں کا توازن پہلے سے کہیں برہم، بیرونی ممالک سے زر مبادلہ کی ترسیل، جو قومی آمدنی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، میں نمایاں کمی، جبکہ اس دوران پی […]

  • آزادی اور محبت کی کہانی (آخر کیوں) رئوف کلاسرا

    دو سال قبل بچوں نے کہا: ہمیں گھر میں پالتو جانور چاہیے۔ میں ٹال جاتا تھا۔ انہیں ڈاگ چاہیے تھا۔ کچھ وجوہ نفسیاتی تھیں اور کچھ نسٹلجیا تھا۔ بچپن میں گائوں میں مجھے بھی ڈاگ کا شوق تھا۔ بھائی کہیں سے روسی کتوں کی جوڑی لے آئے۔ بہت خوبصورت جوڑی۔ سفید رنگ کی یہ چھوٹے […]

  • حسد کی آگ (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم

    حسد اور ناکامی کی آگ میں عمران خان کا اخلاقی وجود جس طرح خاکستر ہوا ہے، اس میں عبرت کا سامان ہے، ان کے لیے جن کے اندر کی آنکھ کھلی ہے۔ کرکٹ کی دنیا میں ویون رچرڈزکی کیا حیثیت ہے؟ وہی جو عمران خان کی ہے، شاید اس سے بھی زیادہ۔ بلے اور گیند […]

  • تو چلیں ڈھاکہ سے استنبول (بھارت سے) ڈاکٹر ویر پرتاپ ویدک

    کیا ہمارے ملک کے لیڈروں اور عام لوگوں کو اس بات کا اندازہ ہے کہ رنگون سے لے کر استنبول تک اگر ٹرین سروس شروع ہو جائے تو اس کے کیا کیا فائدے ہوں گے ؟ یہ تقریباً چھ ہزار کلومیٹر کا زمینی راستہ ہے ۔ اس راستے سے ایشیا کے لوگ یورپ اور یورپ […]

  • آزادیٔ نسواں کا سفر! (جدوجہد) ڈاکٹر لال خان

    ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ ترقی پسند خواتین، جن میں سے اکثریت محنت کش خواتین کی نمائندگی کر رہی تھی، کی 1910ء میں منعقد ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں کیا گیا تھا۔ اس میں سرکردہ کردار […]