منتخب کردہ کالم

ناکامی سے یہاں تک (مکتب) حبیب اکرم)

  • کوئی ناکام تصورات سے قابل عمل راہوں کا نکلنا دیکھنا چاہے تو چند دن پہلے اسلام آباد میں ہونے والی ای سی او سربراہ کانفرنس کو دیکھ لے کہ کیسے دہائیوں پہلے کا بے فائدہ اقدام نتیجہ خیز علاقائی تعاون کی بنیاد بن سکتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ انیس سو پچاس کی دہائی میں […]

  • بدلا ہوا موسم اور خانہ پُری (دال دلیا) ظفر اقبال

    باہر موسم بدلے تو یہ ممکن ہی نہیں کہ اندر کا موسم بھی تبدیل نہ ہو کہ باہر کے ساتھ اندر کا تعلق مستقل ہے۔ رات بھر بوندا باندی اور پھر صبح کو بھی بارش کا تسلسل جاری رہا۔ رات کی بوندا باندی کا تو پتا ہی نہیں چلا‘ البتہ سو کر اٹھا ہوں تو […]

  • اعمال کی قبولیت (دین سے دنیا تک) ابتسام الٰہی ظہیر

    اللہ تبارک وتعالیٰ نے سورہ ملک کی پہلی دو آیات میں ارشاد فرمایا ”بہت بابرکت ہے وہ ذات، جس کے ہاتھ بادشاہی ہے اور جو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔جس نے موت اور حیات کو اس لیے پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے احسن عمل کون کرتا ہے۔‘‘ گویا کہ […]

  • بہار میں خزاں کی امید (حرف ناز) نازیہ مصطفیٰ

    قدیم اساطیر میں ہے کہ ہزاروں سال پہلے اطالیہ کے وسطی علاقے میں سابین نامی ایک قوم آباد تھی۔ سابین کے مرد دنیا بھر میں سب سے زیادہ وجیہ اور خواتین دنیا بھر میں سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین سمجھی جاتی تھیں۔ سفید دودھیا رنگت، گلابی ہونٹ، ستواں ناک، بلوریں آنکھیں، تیکھے نقوش، صراحی […]

  • انگلیاں فگار اپنی‘ خامہ خونچکاں اپنا (ناتمام) ہارون الرشید

    ۔۔۔اور قرآن کریم یہ کہتا ہے: آنکھیں اندھی نہیں ہوتیںبلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں۔ شکر ہے کہ لاہور کا میچ بخوبی انجام پایا۔ وزیراعلیٰ اور پنجاب پولیس سے لے کر افواج پاکستان تک‘ سبھی نے مثبت کردار ادا کیا۔ سب سے بڑھ کر عام آدمی نے‘خوف زدہ ہونے سے جس نے انکار کر دیا۔ […]

  • گوجرہ سے بادامی باغ تک (یورپ کی ڈائری) نسیم احمد باجوہ

    2009 ء کے موسم گرما میں گوجرہ میں آٹھ بے گناہ مسیحی افراد قتل کر دیے گئے۔ محض اس شُبہ میں کہ وہ توہین رسالت کی سنگین جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ 2 مارچ 2011 ء کو اسلام آباد میں اقلیتوں کے وفاقی وزیر (شہباز بھٹی) کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس […]