منتخب کردہ کالم

اچھے آغاز کی شروعات (کٹہرا) ڈاکٹر خالد مسعود خان

  • بالآخر پی ایس ایل کا گردن توڑ بخار پشاور زلمی کی فتح پر اختتام پذیر ہوا۔ اہل پاکستان نے عموماً اور لاہوریوں نے خصوصاً ایک ایسا ماحول بنایا جو دہشت گردی کے خلاف نہ صرف قومی یکجہتی کا مظہر تھا بلکہ دہشت گردوں کی حالیہ کارروائیوں کے خلاف عوام کا جوابی ریفرنڈم بھی تھا۔ اس […]

  • آپریشن امر بالمعروف (شہاب ثاقب) ڈاکٹر امجد ثاقب

    آپریشن بلیک تھنڈر‘ آپریشن شیر دل‘ آپریشن راہِ حق‘ آپریشن راہِ راست‘ آپریشن صراطِ مستقیم‘ آپریشن خیبر‘ آپریشن راہِ نجات‘ آپریشن ضربِ عضب اور اب آپریشن ردالفساد…؎ اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا زندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا ایک طویل فہرست ہے جو ختم ہونے کو نہیں آتی۔ یہ تمام […]

  • جعلی کلیمز اور جعلی ڈگریاں (آشوب آرزو) وقار خان

    جناب اسلم رئیسانی کا قول زریں ضرب المثل بن چکا ہے۔ آپ آج بھی یُو ٹیوب پر ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ نواب صاحب نے میڈیا کے سامنے دوٹوک اور پُراعتماد لہجے میں فرمایا ”میرا موقف صاف ہے، ڈگری ڈگری ہوتا ہے، وہ اصلی ہو یا جعلی ہو‘‘۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اشارہ تعلیمی […]

  • بھارت کا ایٹمی‘ میزائل پروگرام کس نے شروع کرایا (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    وہ سائنسدان امریکہ سے بھارت واپس چلا گیا۔ سویلین فضائی پروگرام میں اس نے کیلیفورنیا میں امریکی سائنسدانوں کے ساتھ کام کر تے ہوئے جو تربیت حاصل کی تھی اور ان کی نگرانی میں عملی کام کے ذریعے جو مہارت حاصل کی تھی‘ اس کی بنیاد پر ہی ڈاکٹر عبدالکلام بھارت کے پرتھوی اور اگنی […]

  • سرخیاں متن اور ٹوٹا (دال دلیا) ظفر اقبال

    تمام اکائیوں کی ترقی کے بغیر ملکی خوشحالی ممکن نہیں: نواز شریف وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ”تمام اکائیوں کی ترقی کے بغیر ملکی خوشحالی ممکن نہیں‘‘ جس کا آغاز پنجاب بلکہ لاہور سے کر دیا گیا ہے کیونکہ وڈی اکائی تو یہی ہے اور جس طرح ہم نے خوشحال […]

  • قدرتی اکثریت مگر جبراً اقلیت (ڈاکٹر منور صابر)

    غلامی، جہالت، نسلی یعنی کالے اور گورے کی تفریق وہ سماجی مظالم تھے جن سے نجات کے لیے انسان کو صدیاں نہیں ہزاروں سال لگے‘ مگر اس جدید ترین دور‘ جس کو یورپ والے Modernization Post ‘ یعنی جدید دور سے بھی آ گے کا دور کہتے ہیں، کے باوجود دنیا میں صنفِ نازک اپنی […]