منتخب کردہ کالم

الزامات اورایجنٹ… (زیر بحث) عارف نظامی

  • عجیب ماجر اہے ،بھا رتی جا سوس کلبھو شن یا دیو کی گر فتا ری کو ایک سال کا عر صہ گز رچکا لیکن اس کے خلا ف کسی باقاعدہ کا رروائی کا آغاز نہیں ہو پایا۔واضح رہے کلبھو شن یا دیوجو خو د کو حسین مبارک پٹیل بھی کہلا تارہاکا دعویٰ تھا کہ وہ […]

  • ’’سیٹھ ….یا….. سیٹھی‘‘ (چٹکیاں) سہیل احمد

    ڈاکٹروں کی ہڑتال، ہسپتال کا گیٹ بند ہونے کی وجہ سے بچہ باپ کی گود میں دم توڑ گیا‘‘۔۔۔۔ ”کھُلے مین ہول میں گرنے والا تین سالہ بچہ ہلاک‘‘۔۔۔۔ بیڈ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے خاتون ہسپتال کے فرش پر ہی دم توڑ گئی‘‘۔۔۔۔۔ ”تیسرے روز بھی گندے نالے میں گرنے والے دو بچوں […]

  • اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے (ناتمام) ہارون الرشید

    عارف نے عجیب بات کہی، 70برس پہلے ایک ملک شیطان نے تخلیق کیا، اسرائیل اور ایک رحمن نے ، پاکستان ۔ جب تک اسرائیل قائم ہے ، پاکستان کو اللہ بچا رکھے گا۔ کھیل تماشا بھی زندگی کا حصہ ہے ۔ مگرزیادہ ضروری چیزیں کیوں بھلا دی جائیں۔ شش جہات میں زندگی کارفرما ہے ۔ […]

  • کمال کرتے ہیں (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    وزیر اعظم نے کمال کی بات کہی ہے۔ ویسے توکمال کے بارے میں کمال کا فقرہ یہی ہے کہ ”جو لو گ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں‘‘ لیکن آپ پہلے کمال کی وہ بات سن لیں جو کے پی کے میں ہارے ہوئے سیاسی جواریوں کی بارات کے جلو میں وزیر اعظم نے کہی۔ […]

  • یہ لوگ تھے اس سے پہلے خوشحال (تلخ نوائی) محمد اظہار الحق

    چوری نہ جانے کس نے کی تھی لیکن شک ملازمہ پر تھا۔ بیگم صاحبہ نے ماضی میں بھی کئی بار ملازمہ پر چوری کا الزام لگایا تھا۔ ایک بار انگوٹھی گم ہوئی، ملازمہ سے خوب پوچھ گچھ ہوئی اور یہ طے کر لیا گیا کہ وہی چور ہے، یہ اور بات کہ تین ماہ بعد […]

  • گرمہر کور کی آزمائش (جدوجہد) ڈاکٹر لال حسین

    پورے برصغیر میں اس سڑتے ہوئے سرمایہ دارانہ سماجی و معاشی نظام کی وجہ سے سماجوں میں ایک بے چینی، تعفن اور کراہت جنم لے چکی ہے۔ اس کا اظہار مختلف شکلوں اور واقعات میں ہوتا ہے۔مودی کی قیادت میں بی جے پی کی اکثریتی حکومت آنے کے بعد ہندوستان میں تنگ نظر وطن پرستی […]