منتخب کردہ کالم

پاکستان زندہ باد (تکبیر مسلسل) خورشید ندیم)

  • دہشت گرد کیا چاہتے ہیں؟ یہی کہ ریاستی ادارے معطل ہو جائیں۔ معمول کی زندگی رک جائے۔ معاشرے پر خوف کی چادر تان دی جائے۔ لوگ اپنے گھروں میں دبک جائیں۔ گلیوں اور بازاروں میں قانون کے بجائے خوف کی حکمرانی ہو۔ اگر یہ سب کچھ ہو جائے تو وہ بامراد اور کامیاب ہیں۔ ریاست […]

  • اک اور دوزخ کا سامنا تھا۔۔۔۔! (نوخیزیاں) گل نوخیز اختر

    میری پشت پر زور سے لات پڑی اور میں چھ فٹ تک اچھلتا ہوا دروازے کے اندر جاپڑا۔ میرے حلق سے ایک چیخ نکلی، بمشکل اٹھ کر واپس مڑا لیکن تاحد نظر پھیلا ہوا آہنی دروازہ بند ہوچکا تھا۔ میرے اندر خوف کی ایک لہر دوڑ گئی۔ میں آہستہ آہستہ گھوما اور میری ایک اور […]

  • عمران خان پھر غلط سائیڈ پر (ترازو) محمد بلال غوری

    میں ذاتی طور پر کرکٹ کا شیدائی نہیں مگر جب بھی خود ترحمی کے مرضِ لادوا میں مبتلا افراد کو کرکٹ کی مخالفت کرتے دیکھتا ہوں تو بچپن میں سنا ایک تاریخی واقعہ یاد آتا ہے۔ آپ نے بھی کہیں نہ کہیں یہ بات پڑھی یا سنی ہو گی کہ جرمنی اور انگلینڈ کی کرکٹ […]

  • کاک ٹیل (دال دلیا) ظفر اقبال

    جاڑا جاتے جاتے رُکا تو نہیں لیکن صبح ہوا میں پہلی سی خُنکی موجود تھی کیونکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے ساتھ ژالہ باری ہو چکی تھی، جیسے تکلیف کہیں بھی ہو‘ محسوس سارے جسم کو ہوتی ہے۔ آسمان پر بادلوں کی ٹکڑیاں ہوں تو سورج ان میں سے چھن چھن کر عجب […]

  • پختونخوا میں تبدیلی کا ایک سرسری جائزہ (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    مجھے گزشتہ ہفتے اپنے ماموں جان غلام یحییٰ مفتیؒ کے انتقال پرفاتحہ وتعزیت کے لیے ایبٹ آباد/مانسہرہ جانے کا موقع ملا ۔میں نے وہاں پی ٹی آئی کی حکومت کے دور میں کارکردگی کے بارے میں غیر جانبدار لوگوں سے معلومات حاصل کیں ۔مجھے بتایا گیا کہ BHU ،RHCاور تحصیل وضلعی ہیڈکوارٹرز کے اسپتالوں میں […]

  • مان نہ مان … میں ہوں تجزیہ کار! (کالم آرائی) ابراہیم خان

    کسی زمانے میں (غالباً) رونا لیلیٰ ا گایا ہوا ایک فلمی گانا بہت مقبول ہوا تھا جس کے بول تھے ع تکلف برطرف، ہم تو سرِ بازار ناچیں گے بس کچھ کچھ ایسی ہی کیفیت اب اُن لوگوں کی ہے جو کسی نہ کسی طور اپنے ذہن میں چند ایک بے ربط سے خیالات پیدا […]