منتخب کردہ کالم

زمین کیوں دی؟ (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

  • بارڈر ایریا کمیٹی کے خط نمبر 17408 مورخہ 24 دسمبر 2014ء کے تحت محکمہ ریونیو (کینٹ) حکومت پنجاب نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بی آر بی نہر سے متصل بیدیاں کے علاقے میں مروجہ فوجی اور حکومتی قوانین کے تحت زرعی زمین کی الاٹمنٹ کی جو حسب ضابطہ معمول کی کارروائی تھی […]

  • پہل کاری (ناتمام) ہارون الرشید

    پہل کاری ، اللہ کے آخری رسولؐ نے فرمایا تھا : شوق میری سواری ہے ۔پہل کاری کے بغیر ، ایک بڑے initiativeکے بغیردلدل کے پار ہم اُتر نہیں سکتے ، سرفراز نہیں ہو سکتے ۔ فوجی عدالتوں کے ذریعے دہشت گردی کو محدود کرنے کا ‘ تھوڑا سا امکان ہے ،پیپلزپارٹی اس کی راہ […]

  • اہلیت بذریعہ نااہلی

    یہ ہیں ادارے ،عوام اورسول سوسائٹی (وکالت نامہ) سینیٹر بابر اعوان

    اس نے قوم سے عہد کیا تھا جونہی قصرِاقتدارمیں پہنچوں گا انتخابی مہم کے وعدوں پر عمل درآمدمیراپہلا کام ہوگا ۔لوگوں نے اس کے وعدے پر یقین کرلیا۔ چنانچہ اس نے مخالف امیدوارکو ان علاقوں میں بھی شکست دے دی جہاں کوئی ایسا سوچ بھی نہیں سکتاتھا ۔سوشل میڈیا،کارپوریٹ میڈیااور سیاسی اسٹیبلشمنٹ نے اس کاراستہ […]

  • برسوںکی حکمت (یادداشت از امریکہ) انجم نیاز

    کیاسرحد پار سے برسائے جانے والی یاوہ گوئیوں کے تیر وں سے آپ عاجز آچکے ہیں؟ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکرکی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعما ل کی دھمکیاں اور بھارتی سرکار کی جانب سے ان ہتھیاروں کے اول استعمال سے گریز کرنے جیسے مبہم بیانات آپ کا جی متلا رہے ہیں؟تیسرے درجے کے […]

  • سُرخیاں ان کی‘ متن ہمارے (دال دلیا) ظفر اقبال

    پاکستان جلد مشرق وسطیٰ افریقہ و یورپ کی منڈیوں تک تیز رفتار رسائی مہیا کرے گا۔ نواز شریف وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”سی پیک کے ذریعے پاکستان جلد مشرق وسطیٰ افریقہ و یورپ کی منڈیوں تک تیز رفتار رسائی مہیا کرے گا‘‘ کیونکہ تیز رفتار ترقی کی طرح ہمیں ہر […]

  • ’’ردّ الفساد‘‘ :قرآنی ارشادات (فاختہ) امیر حمزہ

    جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے دہشت گردی پر انتہائی کاری ضرب لگانے کے لئے ”ردّالفساد‘‘ کے عنوان سے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے افواجِ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ ملک کے اندر یا باہر جہاں سے بھی دہشت گرد پاکستان کو نشانہ بنائیں ان کو نظریاتی اور […]