منتخب کردہ کالم

اصلاحات کا آغاز کریں (میزان) ڈاکٹر اکرام الحق

  • پاکستان نے اپنے وسائل سے بھر پور فائدہ اٹھایا ہے یا نہیں یہ ایک بنیادی سوال ہے ۔پاکستان قدرتی اور انسانی وسائل سے مالامال ہے۔ قدرتی وسائل کا بڑا حصہ آج بھی مکمل طور پر معاشی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے استعمال نہیں ہوا۔ اس کی وجوہات جاننا بہت اہم ہے ۔ایک […]

  • تمام بلاکوں کی ماں! (حرف ناز) نازیہ مصطفیٰ

    شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال نے تو کم و بیش ایک صدی پہلے کہا تھا کہ ”کھول آنکھ زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ… مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ‘‘ لیکن ایک صدی گزرنے کے بعد اب یہ شعر حقیقت بن چکا ہے۔ مشرق سے ترقی اور خوشحالی کا نیا سورج طلوع […]

  • میدان جنگ سے کرکٹ کے کھیل تک (آخری قسط) (سویرے سویرے) نذیر ناجی

    میں نے کل کا کالم ختم کرتے ہوئے آخر میں لکھا تھا کہ پاکستان میں قومی یکجہتی مدتوں سے بحرانوں کی لپیٹ میں رہتی ہے اور آج بھی یکجہتی کے امکانات زیادہ روشن نہیں ہیں۔ایک طرف بھارتی حکمران اپنے ملک میں صوبہ وار انتخابی عمل سے گزر رہے ہیں۔ حکمران جماعت کو اپنی بقا کی […]

  • صوفی کی نئی تصنیف (ناتمام) ہارون الرشید

    تاریخ کا سبق یہ ہے کہ وقت اپنے دامن میں کوئی چیز دائم چھپا نہیں رکھتا۔ شاید اسی لیے قرآن کریم گزرے زمانوں کو ایام اللہ کہتا ہے،اللہ کے دن! جمعہ خان کی نئی کتاب باچا خان کی شخصیت اور کردارکے بارے میں ہے۔ ایک باب میری میز پر رکھا ہے‘ بے چینی ہے کہ […]

  • ہم اسامہ بن لادن تک کیسے پہنچے؟ (جمہور نامہ) رئوف طاہر

    دہشت گردی کی جنگ کے حوالے سے پاک‘ افغان سرحد کی بات بھی ہوتی ہے‘ جس کے اُس طرف پاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں کی تربیت گاہیں اور محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ برادرم ابراہیم راجا نے اس اتوار اپنے کالم میں 2400کلو میٹر طویل پیچیدہ ترین سرحد پر سنگلاخ چٹانوں‘ بلند پہاڑوں‘ ڈھلوانوں […]

  • کالے دھن کے لیے مودی کا شکریہ (بھارت سے) ڈاکٹر ویر پرداب ویرک

    نوٹ بندی کس بری طرح سے پِٹ گئی ہے اس کا پتا آج کے تازہ آنکڑے دے رہے ہیں ۔نریندر مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ نوٹ بندی سے کالادھن ختم ہوگا ۔نقلی نوٹ ختم ہوں گے اور دہشت گردوں کی جیبیں خالی ہو جائیں گی ۔ان تین مدعوں پر سرکار مات کھا گئی ہے […]