منتخب کردہ کالم

نتائج کچھ بھی آئیں (ریڈ زون سے) کنور دلشاد)

  • دہشت گردی کی نئی لہر کے دوران ملک کے مختلف حصوںمیں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا جس سے عوام شدید مضطرب ہوئے۔ ان حالات میں ملک کے مقتدر حلقوں میں نئی سوچ ابھر کر سامنے آ رہی ہے۔ دوسری جانب پاناما پیپرز کیس کی وجہ سے حکومت کمزور ہو رہی ہے۔ دہشت گردی کی […]

  • ’’سمندر بات کرتا ہے‘‘ از افضال نویدؔ (دال دلیا) ظفر اقبال

    غزلوں کا یہ مجموعہ ہمارے پسندیدہ شاعر افضال نوید کی تخلیق ہے، جسے بُک ہوم لاہور نے چھاپا اور اس کی قیمت800 روپے رکھی ہے۔ انتساب پیاری بیٹی ماورا کے نام ہے۔ دیباچے غلام حسین ساجد‘ سعادت سعید اور امجد اسلام امجد نے تحری کیے ہیں۔ اندرونی فلیپ طارق ہاشمی اور فیصل ہاشمی کے قلم […]

  • واہ ری سیاست! (مناظر) افضل الرحمن

    دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کرنے والے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش اب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بیان دیتے دکھائی دے رہے ہیں اور موصوف نے ری پبلکن پارٹی کے اہم رہنما ہونے کے باوجود اعلانیہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ بھی نہیں دیا تھا۔ ہیلری کلنٹن کو بھی نہیں دیا تھا۔ اس وقت […]

  • امریکی شطرنج کی بساط (ایک اور ایک) منیر احمد بلوچ

    مئی1985ء کا واشنگٹن پوسٹ سامنے رکھیں تو امریکہ کی بھارت سے گہری دوستی، فوجی اور ایٹمی ٹیکنالوجی کی فراہمی کے علاوہ عرب ممالک کو بھارت سے قریبی معاشی تعلقات قائم کرنے کی خواہش سمجھنے میں کوئی دقت پیش نہیں آئے گی۔ اس کے بعد بش اور اوباما کے آٹھ آٹھ سال کے دوران ان کے […]

  • تقدیر بدل سکتے ہیں! (کل تک) عمار چودھری

    وہ روزانہ اٹھارہ گھنٹے کام کرتا، تھک جاتا تو ایک طرف چٹائی بچھاتا اور چند منٹ اُونگھ لیتا۔ چار دن اور چار راتیں اسی طرح گزر گئیں۔ پھر وہ لمحہ بھی آ گیا جس کا اسے گزشتہ آٹھ سال سے انتظار تھا ۔ سب کی نگاہیں شفیق اقبال پر مرکوز تھیں جو مشینوں کے ساتھ […]

  • میدان جنگ سے کرکٹ کے کھیل تک (پہلی قسط): نذیر ناجی (سویرے سویرے)

    آخر کار نجم سیٹھی نے پاک بھارت جنگوں کی یادیں تازہ کرتے ہوئے، پنجاب کی انتظامیہ کواس بھوت پھیری میں مبتلا کر ہی لیا کہ ”ہمیں دہشت گردوں نے للکارا ہے۔ اس لئے ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ اگر لاہور میں فائنل رائونڈ کے لئے مقابلہ نہ ہوا‘ تو یہ اہل لاہور کی سبکی ہو […]