منتخب کردہ کالم

پاناما فیصلہ اورلوٹوں کی عید: عارف نظامی (زیر بحث)

  • جہاں ایک طرف عدالت عظمیٰ میں ‘پاناما گیٹ‘ جس کا تعلق وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کی لندن کے مہنگے تر ین علاقے میں واقع پراپر ٹی کے منی ٹریل کا فیصلہ محفو ظ پڑا ہے وہاں ملک میں سیا ست کا بازار گرم ہو رہا ہے، غا لباً اس کی وجہ میاں […]

  • عالمی دباؤ اور حافظ سعید: ایاز میر

    لافانی فلم ”کاسا بلانکا‘‘کے وہ مناظر یاد کریںجب کوئی بھی واقعہ پیش آتا، جیسا کہ کسی جرم کا ارتکاب، تو فلم میں ناقابل ِ فراموش پرفارمنس دکھانے والاپولیس کیپٹن ، لوئیس رینالٹ کہتا۔۔۔” جانے پہچانے مشتبہ افراد کو پکڑ لو‘‘۔ اس طرح انگریزی زبان میں ”ہر بار مشتبہ ٹھہرائے جانے والے افراد ‘‘(usual suspects)کی اصطلاح […]

  • نواز شریف کی تاریخی عدالتی فتح کے منظرنامے! رئوف کلاسرا (آخر کیوں)

    پاناما سکینڈل کی سماعت مکمل ہوچکی‘ فیصلے کا انتظار ہے اور بڑی بے صبری سے۔ ہرجگہ یہی سوال زیربحث ہے‘ سب پوچھتے ہیں فیصلہ کب آئے گا اور کیا ہوگا؟ سننے میں آرہا ہے دس مارچ سے پہلے پہلے یا پھر مارچ کے آخری ہفتے میں فیصلہ آجائے گا ‘ اپریل تک معاملہ نہیں جائے […]

  • جیلانگ: اظہار الحق (تلخ نوائی)

    : غالبؔ نے کہا تھا ع مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں یہاں مقدور ہوتا تو جیلانگ کے ساحل پر‘ ایسٹرن بیچ روڈ کے کنارے‘ سب سے اوپر کی کسی منزل پر ایک چھوٹا سا اپارٹمنٹ خریدتا‘ باقی شب و روز وہیں گزارتا اور ظفر اقبال کی زبان میں کہتا ع انہی […]

  • ڈاکٹرز کی ہڑتال: خورشید ندیم (تکبیر مسلسل)

    ینگ ڈاکٹرز ‘ناراض ہیں۔ بعض کا گمان ہے کہ ان کے ‘خلاف‘ لکھا گیا کالم لفافہ صحافت کا ایک مظہر ہے۔گمان کا جواب دلیل سے نہیں دیا جا سکتا،اس لیے گمان سے آگے بڑھتے ہوئے، اصل موضوع کی طرف آتے ہیں۔ میرا مقدمہ یہ ہے کہ دو پیشے ایسے ہیں جن کو ہڑتال کاحق نہیں […]

  • سرخیاں‘متن اور ٹوٹا: ظفر اقبال (دال دلیا)

    کوئی شرم ہے نہ حیا‘ جتنا بڑا کرپٹ اتنی ہی لمبی تقریریں۔ صدر ممنون حسین صدر ممنون حسین نے کہا کہ ”شرم ہے نہ حیا‘ جتنا بڑا کرپٹ اتنی ہی بڑی تقریریں‘‘ اور یہ تقریریں آپ روزانہ ہی پڑھتے ہیں بلکہ ہر تقریر میں ایک پائی کی کرپشن نہ ہونے کا دعویٰ باندھا جاتا ہے […]