منتخب کردہ کالم

ملکی صورت حال اور دفاعِ پاکستان کونسل: علامہ ابتسام الٰہی ظہیر: (دین سے دنیا تک)

  • دفاع پاکستان کونسل ایک منظم، غیر سیاسی اور فعال پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد ملک کے دفاع کو یقینی بنانے کے لیے رائے عامہ ہموار کرنا ہے۔ اس پلیٹ فارم نے مختلف ادوار میں عوام الناس کی بیداری کے لیے منظم جدوجہد کی ہے۔ کچھ برس قبل نیٹو سپلائی کی بندش کے لیے اس […]

  • سندھ میں بھی! آغا مسعود حسین (نئی دنیا)

    یہ خوش آئند بات ہے کہ پنجاب کی حکومت نے پورے پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف منظم و مربوط کارروائی کرنے کے لئے رینجرز کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ یہ اقدام عوام و خواص دونوں کی جانب سے مسلسل درخواست کے بعد کیاگیا ہے؛ تاہم دیر آید درست آید کے مصداق اس خطے کے […]

  • اقلیتوں کے جہنم میں سسکتی انسانیت! نازیہ مصطفیٰ (حرف ناز)

    یہ ٹھیک پندرہ برس پہلے فروری 2002ء کی بات ہے، جب بھارتی شہر گودھرا میں ایک ٹرین میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 59 مسافر ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں اکثریت ہندو توا کے انتہاپسند پیروکاروں کی تھی، کسی تحقیق بغیر اس واقعہ کا الزام مسلمانوں پر لگادیا گیا، جس کے […]

  • امن پاک و ہند کی مجبوری ہے: نذیر ناجی (سویرے سویرے)‌

    سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کی درگاہ نہ کسی ایک مذہب کے لئے مقدس مقام ہے‘ نہ کسی فرقے کا مرکز عقیدت اور نہ ہی کسی رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی عبادت گاہ۔یہ ہر مذہب اور ہر عقیدے سے تعلق رکھنے والے انسانوں کی درگاہ ہے۔ یہاں اظہار عقیدت کے […]

  • بارِ دگر: ہارون الرشید (ناتمام)

    پولیس، عدلیہ اور سول انٹیلی جنس کی تشکیلِ نو اور تحرّک کے بغیر دہشت گردی کا عفریت مر نہیں سکتا۔ عسکری قیادت کو مودبانہ یہ نکتہ وزیرِ اعظم کی خدمت میں عرض کرنا چاہیے‘ کرتے رہنا چاہیے۔ شاید اپنی قوم پر انہیں ترس آئے۔ سیہون شریف میں کتنے پولیس والے ڈیوٹی پر تھے؟ عام حالات […]

  • دہشت گردی کے محاذ پر نرمی دکھانے کا شاخسانہ: ایاز میر

    کیا ہم دہشت گردی کی لہر کو بڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، اور دہشت گرد تنظیمیں، جن پر ضربِ عضب نے کاری ضرب لگائی تھی، ایک مرتبہ پھر فعال ہو رہی ہیں؟ شواہد پریشان کن ضرور ہیں۔ ایک ہی دن میں پشاور اور مہمند میں حملے اور ان سے پہلے چیئرنگ کراس لاہور میں (لفظ […]