منتخب کردہ کالم

ایک خبر کی کہانی؛ ھارون الرشید (ناتمام)

  • تعجب اس پر ہے کہ اخبارات نے بی بی سی کا نقطۂ نظر معلوم کرنے کی کوشش کیوں نہ کی۔ حیرت اس پر بھی کہ رانا ثناء اللہ کے دعوے پر میڈیامیں بھرپور بحث کیوں نہیں کہ فوجی قیادت اور عدلیہ میں شریف خاندان کے خلاف گٹھ جوڑ ہو چکا؟ مچھر چھاننے والے اونٹ کیوں […]

  • پاک بھارت کشیدگی کا انجام (آخری قسط) نذیر ناجی (سویرے سویرے)

    اس جنگ کا آغاز اُس وقت ہوا جب سابق آرمی چیف‘ جنرل پرویز مشرف نے‘ کشمیر میں فوجی دستوں کی خفیہ پیش قدمی کا منصوبہ بنایا۔ پرویز مشرف کی اس حرکت نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی کوشش سے تعلقات میں آنے والی بہتری کو سبوتاژ کردیا‘ نیز کارگل کی چوٹیوں پر ہونے […]

  • کچھ ملکی معیشت کے بارے

    ڈاکٹر قیصر بنگالی ملک کے معروف روشن خیال ماہر معاشیات ہیں۔ وہ انتہائی غیرجانبداری کے ساتھ ملکی معیشت کا کھرا اور بے لاگ جائزہ لیتے ہیں۔ 2010ء سے2011ء کے دوران وہ سندھ حکومت کے پلاننگ اور ڈیولپمنٹ کے مشیر رہے، چونکہ ان کے بعض فیصلے اور اقدامات سندھ حکومت کے لیے قابل قبول نہیں تھے، […]

  • محسن اسلام۔ میرا بھائی

    محسن، میرا بھائی عمر میں مجھ سے صرف سات برس چھوٹا تھا مگر زندگی بھر اس نے میرا احترام بڑے بھائی سے زیادہ والد کی طرح کیا اور اس کا یہ رویہ خود تین بچوں کا نانا بننے کے بعد بھی جاری و ساری تھا۔ ہمارے دادا حاجی قطب دین دست کار تھے ان کے […]

  • ہم کیا ہیں

    موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں لیکن قوم ان دونوں کے ساتھ گزر بسر کر رہی ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر ان سے خوش نہیں تو ناراض بھی نہیں۔ موسم جیسا بھی ہو اور جب بھی اپنا کوئی سا رنگ دکھائے خوش […]

  • خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

    آپ اب صورتحال ملاحظہ کیجیے۔ روس کے تمام فیصلہ ساز ادارے افغانستان اور امریکا کے دشمن طالبان کے ساتھ ہیں‘ روس ان طالبان کو افغان حکومت اور امریکا کے خلاف استعمال کرتا ہے اور پاکستان کی دشمن تنظیمیں اور دشمن طالبان افغان حکومت کے پاس ہیں اور بھارت افغان حکومت کی مدد سے ان طالبان […]